Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

      ذہین ترین ممالک، کون سا ملک ٹاپ پررہا?

      گوگل میسجز نے صارفین کے لیے نئی اپ ڈیٹ متعارف کرا دی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    تحریک انصاف کے قافلوں میں ‘فتنہ الخوارج’ کے دہشت گردوں کی موجودگی کا انکشاف،سیکیورٹی ہائی الرٹ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور / اسلام آباد:خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں سے نکلنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قافلوں اور سیاسی اجتماعات کے حوالے سے انتہائی تشویشناک انکشافات سامنے آئے ہیں۔ باخبر سکیورٹی ذرائع کے مطابق، سیاسی قافلوں اور دنگے فساد کی آڑ میں کالعدم تنظیم ‘فتنہ الخوارج’ کے دہشت گردوں کے شامل ہونے کے مصدقہ خدشات ظاہر کیے گئے ہیں، جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔
    سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کی چند خطرناک تشکیلوں کے دہشت گرد مکین، جنوبی وزیرستان اور مالاکنڈ کے مختلف علاقوں سے بھیس بدل کر پی ٹی آئی کے قافلوں کے اندر گھس چکے ہیں۔ یہ عناصر سیاسی کارکنوں کے ہجوم اور احتجاجی جلوسوں کا ڈھونگ رچا کر ملک کے مختلف حصوں میں بڑی دہشت گرد کارروائیاں کرنے کی گھناؤنی سازش تیار کر رہے ہیں۔
    ذرائع کے مطابق ان چھپے ہوئے دہشت گردوں کا بنیادی ہدف زیادہ ہجوم والی جگہیں، سیاسی اجتماعات اور امن و امان برقرار رکھنے کے لیے ڈیوٹی پر مامور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار ہو سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ ملک میں مزید انتشار، انارکی اور عدم استحکام پھیلانے کے لیے کسی بھی بڑے سیاسی اجتماع یا جلسے کو بھی خون میں نہلانے کی گھناؤنی منصوبہ بندی کی گئی ہے۔
    انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں نے ان رپورٹس کے بعد صوبے بھر میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کر دیے ہیں اور قافلوں میں شامل افراد کی کڑی نگرانی شروع کر دی گئی ہے تاکہ دشمن عناصر کی کسی بھی مذموم سازش کو کامیاب ہونے سے روکا جا سکے۔

    Related Posts

    بکرا چوری، واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی

    ستھرا پنجاب پروگرام’ اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم اجلاس

    مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

    مقبول خبریں

    ستھرا پنجاب پروگرام’ اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم اجلاس

    مستقبل کی جنگ کا نقشہ بدل گیا: امریکی فوج کا ہر سپاہی ڈیجیٹل ،جنگلوں میں جنگی مشقیں

    دوبارہ9 مئی نہیں ہونے دینگے، مذاکرات کی ناکامی کے ذمے دار سہیل آفریدی ہیں، محسن نقوی

    مودی سرکار کے خلاف ممبئی والے بھی باہر نکل آئے، ٹھاکرے کی زیر قیادت طوفانی لانگ مارچ

    جوجو گینگ‘ کا سرغنہ 2 ساتھیوں سمیت گرفتار، مالِ مسروقہ برآمد

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.