Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہریوں کی سہولت کے لیے موبائل پولیس سٹیشن اور لائسنسنگ سہولیات کا آغاز

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (سلیم احمد اعوان شیخو)

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن اور انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب عبدالکریم راؤ کی ہدایات کے مطابق ضلع سیالکوٹ میں موبائل پولیس سٹیشن کا عملی آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس اقدام سے بالخصوص دور دراز اور دیہی علاقوں کے شہری مقامی سطح پر پولیس اسٹیشن، خدمت مرکز اور ڈرائیونگ لائسنسنگ کی سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے۔
    موبائل پولیس سٹیشن میں درخواستوں کی وصولی، مقررہ طریقۂ کار کے مطابق ایف آئی آر کے اندراج اور ای ٹیگ کے اجراء کے ساتھ لرنر پرمٹ، لائسنس کی تجدید، ای سائن اور ڈرائیونگ روڈ ٹیسٹ کی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ خواتین اور بچوں کی شکایات پر ترجیحی توجہ دی جائے گی جبکہ متعلقہ پولیس آفیسران اور خواتین ملازمین بھی موجود ہوں گے۔
    موبائل پولیس سٹیشن کا ہفتہ وار شیڈول، مقام اور گوگل میپ لوکیشن سیالکوٹ پولیس اور ٹریفک پولیس کے آفیشل پلیٹ فارمز پر جاری کئے جائیں گے۔ مقامی اعلانات اور سماجی تنظیموں کے تعاون سے بھی شہریوں کو پیشگی آگاہ کیا جائے گا۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب کے ویژن کے مطابق پبلک سروس ڈیلیوری کے نظام میں بہتری خدمات کے معیار، شفافیت اور شہریوں کی سہولت اور آسانی کیلیے تمام ضروری اقدامات عمل میں لائے جائیں گے ۔

    Related Posts

    نوجوان کاق ت ل

    پاکستان کا سسٹم ری سیٹ ہونیوالا ہے، چیزیں بہتر ہونے لگیں گی، محسن نقوی وزیر داخلہ

    سیستان بلوچستان میں دہشت گرد گروہ کیخلاف پاسداران انقلاب کا آپریشن، 6ہلاک

    مقبول خبریں

    ایشین گیمز: پاکستان فائنل میں شکست کے بعد سلور میڈل تک محدود، حسن نواز کے 96 رنز بھی کام نہ آئے

    صرف پیریڈز سے جڑی مسئلہ نہیں ہے پی کوز، اس کا مینٹل اور ایموشنل ہیلتھ پر بھی پڑتا ہے گہرا اثر

     ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سلور میڈل اپنے نام کر لیا

    فرانس میں تعلیمی نظام کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار

    اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے، بچوں سمیت پانچ جاں بحق

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.