Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے، بچوں سمیت پانچ جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    غزہ :غزہ میں محکمہ صحت کے حکام اور امدادی کارکنوں نے بتایا ہے کہ ہفتے کی صبح شہر میں ایک رہائشی عمارت پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں کم از کم پانچ فلسطینی ہلاک ہو گئے۔
    اسرائیلی فوج نے تاحال اس واقعے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔
    گذشتہ سال امریکہ کی ثالثی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کا معاہدہ طے پایا تھا، تاہم مذاکرات کار ابھی تک حماس کو غیر مسلح کرنے اور اسرائیلی فوج کے انخلا کی شرائط پر کسی معاہدے تک نہیں پہنچ سکے ہیں۔
    اسرائیل نے حالیہ ہفتوں میں غزہ پر اپنے حملے تیز کر دیے ہیں اور اس کا کہنا ہے کہ حماس دوبارہ ہتھیار جمع کر رہی ہے اور جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے حملے کر رہی ہے۔
    تاہم حماس کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو حملوں کی کوشش کر رہی ہے اور نہ ہی اپنے ہتھیاروں کے ذخیرے کو دوبارہ بڑھا رہی ہے۔ حماس نے اسرائیل پر غزہ میں امن معاہدے کو نقصان پہنچانے کا الزام بھی عائد کیا ہے۔
    غزہ کے محکمہ صحت کے حکام کے مطابق گذشتہ اکتوبر جنگ بندی شروع ہونے کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں کم از کم 1,400 فلسطینی ہلاک ہو چکے ہیں۔
    اسرائیل کا کہنا ہے کہ اسی عرصے کے دوران غزہ میں مسلح افراد کے ہاتھوں اس کے چار فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

    Related Posts

    فرانس میں تعلیمی نظام کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار

    پاکستان کا سسٹم ری سیٹ ہونیوالا ہے، چیزیں بہتر ہونے لگیں گی، محسن نقوی وزیر داخلہ

    مڈٹرم انتخابات کے فوری بعد ایران جنگ ختم ہوجائے گی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    مقبول خبریں

    فرانس میں تعلیمی نظام کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار

    اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے، بچوں سمیت پانچ جاں بحق

    پاکستان کا سسٹم ری سیٹ ہونیوالا ہے، چیزیں بہتر ہونے لگیں گی، محسن نقوی وزیر داخلہ

    مڈٹرم انتخابات کے فوری بعد ایران جنگ ختم ہوجائے گی، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    سیستان بلوچستان میں دہشت گرد گروہ کیخلاف پاسداران انقلاب کا آپریشن، 6ہلاک

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.