Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیس ایکس اسٹار شپ کی لائیو نشریات کے دوران پراسرار ’یو ایف او‘ دکھائی دینے کا دعویٰ، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

      گوگل کے جیمنی 4 آرگن کی نقاب کشائی: کوڈنگ اور سائبر سیکیورٹی کے لیے ڈیپ ریزننگ اے آئی ماڈل

      چین کو چیلنج :پینٹاگون کا سکستھ جنریشن کے اسٹیلتھ جنگی طیارے F/A-XXکیلئے بوئنگ سے تاریخی معاہدہ

      صدر ٹرمپ آئی ٹی سیکٹر کے ساتھ کیا کرنا چاہتے ہیں? مصنوعی ذہانت کا نام بدل کر ’ایس آئی‘ رکھنے کا اعلان،, وائٹ ہاؤس میں ٹیک ٹائیکونز کا اکٹھ

      میٹا نے شروع کیا انٹرپرائز پلیٹ فارم، کمپنیوں کو اے آئی سے آگے بڑھانے پر رہے گا فوکس

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پاکستان کا سسٹم ری سیٹ ہونیوالا ہے، چیزیں بہتر ہونے لگیں گی، محسن نقوی وزیر داخلہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ملک کا سسٹم ری سیٹ ہونے والا ہے، سسٹم ری سیٹ ہوگا تو چیزیں بہتر ہونے لگیں گی، ایسا بزنس پاسپورٹ لائیں گے جس سے تاجروں کو ویزہ کا کوئی مسئلہ نہیں رہے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور چیمبر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پابندیوں کا شکار ممالک سے سیکھنا چاہئے، اگرا یرانی اپنی ہر چیز خود بنا سکتے ہیں تو ہم بھی بنا سکتے ہیں، حل یہ ہی ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے ایکسپورٹ بڑھائیں۔
    جہاں بھی آپ کو ضرورت ہے میں 24 گھنٹے حاضر ہوں ۔ محسن نقوی نے کہا کہ پہلے بھی جس حدتک ممکن ہوا آپ کے مسائل حل کروائے۔ مذاکرات کی وجہ سے ایران کے کافی دورے کئے ، سمجھا جاتا تھا کہ ایران تباہ حال ہوگا لیکن واپس آنے والے حیران ہوئے۔داخلہ محسن نقوی نے نومنتخب ممبران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ گوہر اعجاز نے ابھی جو باتیں کی ہیں، ان کا حل یہی ہے کہ کسی نہ کسی طریقے سے ملکی برآمدات بڑھائی جائیں،انہوں خود حکومت میں رہ کر دیکھ چکے ہیں کہ اہداف حاصل کرنا پڑتے ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ تین چار ماہ کے دوران ایران کے متعدد دورے کیے، ایران کے بارے میں پہلے سمجھا جاتا تھا کہ وہ تباہ حال ہوگا، تاہم وہاں سے واپس آنے والے لوگ حیران ہوئے، ایران میں کنسٹرکشن، آٹو انڈسٹری سمیت مختلف شعبوں میں مصنوعات ملک کے اندر تیار کی جا رہی ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ نے سوال اٹھایا کہ اگر ایران اپنے ملک میں ہر چیز بنا سکتا ہے تو پاکستان ایسا کیوں نہیں کر سکتا ہمیں دوسرے ممالک سے سیکھنا چاہیے۔
    انہوں نے کہا کہ ملکی برآمدات بڑھانے کے لیے عملی منصوبہ بنانا ہوگا۔محسن نقوی نے کہا کہ وہ لاہور چیمبر کے تمام مسائل حل کرنے کے لیے تیار ہیں اور جہاں بھی ان کی ضرورت ہوگی، وہ 24 گھنٹے حاضر ہوں گے، پہلے بھی جہاں تک ممکن ہوا، تاجروں کے مسائل حل کرنے کی کوشش کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ حکومت گزشتہ چند ماہ سے بزنس پاسپورٹ پر کام کر رہی ہے، تاجروں کو ویزوں کے حصول میں درپیش مسائل کے حوالے سے تمام متعلقہ سفارت خانوں کو متوجہ کیا گیا ہے، امید ہے کہ بزنس پاسپورٹ کا منصوبہ وزیراعظم کے سامنے پیش کیا جائے گا اور تاجروں کو اس حوالے سے مشکلات کا سامنا نہیں ہوگا۔

    Related Posts

    نوجوان کاق ت ل

    شہریوں کی سہولت کے لیے موبائل پولیس سٹیشن اور لائسنسنگ سہولیات کا آغاز

    ایشین گیمز: پاکستان فائنل میں شکست کے بعد سلور میڈل تک محدود، حسن نواز کے 96 رنز بھی کام نہ آئے

    مقبول خبریں

    ایشین گیمز: پاکستان فائنل میں شکست کے بعد سلور میڈل تک محدود، حسن نواز کے 96 رنز بھی کام نہ آئے

    صرف پیریڈز سے جڑی مسئلہ نہیں ہے پی کوز، اس کا مینٹل اور ایموشنل ہیلتھ پر بھی پڑتا ہے گہرا اثر

     ایشین گیمز: سری لنکا نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر سلور میڈل اپنے نام کر لیا

    فرانس میں تعلیمی نظام کے خلاف طلبہ کا احتجاج جاری، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار

    اسرائیل کے غزہ پر فضائی حملے، بچوں سمیت پانچ جاں بحق

    بلاگ

    گورنر راج، ایمرجنسی اور آرٹیکل 234: خیبر پختونخوا کے بارے میں پھیلنے والی آئینی غلط فہمیاں

    "وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کو پولیس کی کالی بھیڑوں کا دھچکا”

    "نیا سیاسی کھیل”میاں حبیب کا کالم

    یمن میں 22 لاکھ سے زائد بچوں کاشدید غذائی قلت سے متاثر ہونے کا خدشہ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.