Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

      اینویڈیا کے سی ای او جینسن ہوانگ مستعفی، ٹم کک بہترین متبادل ، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

      مائیکروسافٹ کی سروسز 11 گھنٹے سےڈاؤن، کب ٹھیک ہوں گی?

      907 ڈالر کی ’جادوئی ٹِکلی‘ یا صدی کا سب سے بڑا طبی فراڈ؟بھارتی ارب پتی کی ڈیوائس ’ٹیمپل‘ پر سنگین سوالات

      مصنوعی ذہانت کا خطرناک استعمال: ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی اور ہدف شدہ پیغامات کی تیاری کا انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    گورنر راج کا فیصلہ ہو گیا لانگ مارچ سے قبل سہیل آفریدی فارغ?

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کراچی :صدر آصف زرداری اور وزیر داخلہ محسن نقوی کے درمیان بلاول ہاؤس کراچی میں اہم ملاقات ہوئی ہے۔
    ملاقات میں نئے صوبوں/ ایڈمنسٹریٹو یونٹس ،صوبہ کے پی میں گورنر راج، ایمر سمیت دیگر آئینی آپشن پر تبادلہ خیال کیا گیا، سینیٹ اور قوم اسمبلی کےسیشن، اورنئی قانون سازی کے معاملات بھی زیر غور آئے۔ ذرائع نے دعویٰ کیاہے کہ صدر زرداری خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ پر رضامند ہوگئے ہیں تاہم ذرائع کے مطابق صدر نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کے معاملے پر اپنے موقف سے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں اتفاق رائے سے فیصلوں کا مشورہ دے رہے ہیں صدر زرداری نے وفاقی حکومت کی طرف سے وعدے پورے نہ ہونے کا گلہ بھی کیا ۔
    یادرہے پیپلزپارٹی اور نون لیگ نئے صوبوں کا قیام نہیں چاہتے جبکہ اسٹیبلشمنٹ نے طے کرلیا ہے کہ صوبے ہر حالت میں بن کر رہیں گے اور اس کے بعد کڑے احتساب کی تیاری ہو رہی ہے

    Related Posts

    ’’اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل، پولیس افسران بھی نئی حکومت یا نئے حالات کے منتظر ؟’’

    چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

    طالب علم پر مبینہ تشدد، بازو فریکچر ہونے کی اطلاع، محکمہ تعلیم کا نوٹس، انکوائری کا حکم جاری

    مقبول خبریں

    ’’اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل، پولیس افسران بھی نئی حکومت یا نئے حالات کے منتظر ؟’’

    چین کے جدید ترین GJ-11 اسٹیلتھ حملہ آور ڈرون کی نئی  تفصیلات سامنے آگئیں

    پیٹرول کی قیمت میں کمی کا اعلان

    امریکہ کا ’برتھ ٹورازم‘ کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 6 ہزار سے زائد ویزے منسوخ

    آئی جی خیبر پختونخوا کی حیات آباد میڈیکل کمپلیکس آمد، کوہاٹ میں زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت

    بلاگ

    قومی تعمیر و ترقی میں کسانوں کے کردار کی اہمیت

    بھارت کے اندر 181 کلومیٹر پر موت کا وہ لمحہ جس نے پاکستان کی شبیہہ بدل کر رکھ دی

    چین میں کششِ ثقل پر مبنی انوکھا بجلی گھر تیار

    مہمان پرندوں کا قتلِ عام اور ہماری نام نہاد مہمان نوازی!

    ضلع صوابی: امن و خوشحالی کی روایات کو درپیش چیلنجز اور ہماری اجتماعی ذمہ داری

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.