Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام: قصور، فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر ہٹا دیے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام: قصور، فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر ہٹا دیے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور: صوبے کے مختلف شہروں میں صفائی کی ناقص صورتحال اور شہریوں کی شکایات پر سخت نوٹس لیتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے قصور، فیصل آباد اور اوکاڑا کے منیجنگ ڈائریکٹرز (ایم ڈی) کو عہدوں سے ہٹا دیا ہے۔
    وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں صفائی کے انتظامات پر بریفنگ دی گئی۔ ناقص کارکردگی پر ستھرا پنجاب سے ہٹائے جانے والے ان افسران کو فی الحال کوئی دوسری پوسٹنگ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ نے صفائی کے ناقص امور پر دیگر متعلقہ ایم ڈی صاحبان کو بھی وارننگ جاری کرنے کی ہدایت کی ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/mns-2.mp4

    اجلاس کے دوران صفائی کے نظام کو مزید موثر بنانے کے لیے کئی اہم فیصلے کیے گئے ہیں:
    باڈی کیمز کا استعمال: ستھرا پنجاب کے فیلڈ مانیٹرنگ افسران (ایف ایم اوز) کی شفاف کارکردگی اور ٹریکنگ کے لیے اب باڈی کیم لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
    ڈیجیٹل چالان: اینٹی لٹرنگ مہم کے تحت سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ڈیجیٹل چالان کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کے تحت اب تک 2156 ڈیجیٹل چالان جاری کیے جا چکے ہیں۔
    15 دن کا ہدف: وزیراعلیٰ نے ڈور ٹو ڈور ویسٹ کلیکشن مہم میں نمایاں بہتری لانے کے لیے متعلقہ حکام کو 15 دن کا سخت ہدف دے دیا ہے۔
    بیٹ سسٹم کی فعالیت: پنجاب بھر میں ‘ستھرا پنجاب بیٹ سسٹم’ کو مکمل طور پر فعال کرنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔
    اجلاس میں بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ تمام ڈویژنوں میں اینٹی لٹرنگ اسکواڈ مکمل طور پر متحرک ہیں، اور اب تک صوبے بھر میں 37,852 مقامات پر کوڑے دان (Bins) نصب کیے جا چکے ہیں۔ اس کے علاوہ ستھرا پنجاب کے حوالے سے موصول ہونے والی 676,551 شکایات میں سے 99 فیصد کا بروقت ازالہ کیا جا چکا ہے۔

    Related Posts

    چکوال: جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 2 قمار باز گرفتار،داؤ پر لگی نقدی اور 4 موٹر سائیکل داؤ پر لگی نقدی اور 4 موٹر سائیکلوں

    اچھا کھلاڑی تھا بے چارہ، اپنی موت کی سوشل میڈیا پر وائرل جھوٹی خبر پراعظم خان کا چھکا

    بچے کے ساتھ بد اخلاقی :ملزم گرفتار

    مقبول خبریں

    اچھا کھلاڑی تھا بے چارہ، اپنی موت کی سوشل میڈیا پر وائرل جھوٹی خبر پراعظم خان کا چھکا

    گورنر راج کا فیصلہ ہو گیا لانگ مارچ سے قبل سہیل آفریدی فارغ?

    سونے چاندی کی قیمتوں میں مزید کمی

    ’ستھرا پنجاب‘ پروگرام: قصور، فیصل آباد اور اوکاڑا کے ایم ڈی کارکردگی بہتر نہ ہونے پر ہٹا دیے گئے، وزیراعلیٰ مریم نواز کا سخت نوٹس

    مری: سکول وین میں آتشزدگی سے طلبہ کے جھلسنے کا واقعہ، وزیراعلیٰ مریم نواز نے رپورٹ طلب کر لی

    بلاگ

    حکومت نہیں، فرسودہ نظام کی تبدیلی کی ضرورت

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.