Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    1. مصنوعی ذہانت کا نیا انقلاب: امریکہ میں گھر کی صفائی کے لیے انسان نما روبوٹ کی خدمات شروع

    2. امریکی ریاست کیلیفورنیا میں روبوٹکس کی ایک جدید کمپنی نے گھروں اور دفاتر کی صفائی ستھرائی کے لیے انسان نما (Humanoid) ’روبوٹ ماسی‘ کی خدمات متعارف کرا دی ہیں، جس کا کرایہ 30 ڈالر (تقریباً 8 ہزار پاکستانی روپے) فی گھنٹہ رکھا گیا ہے۔ ٹیکنالوجی کے اس جدید دور میں صفائی کے شعبے میں سامنے آنے والی اس پیش رفت کے تحت یہ روبوٹ گھریلو کام کاج، جھاڑو پوچھا اور برتن دھونے سمیت صفائی کے مختلف امور انجام دیتے ہیں۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان روبوٹس کی کارکردگی اور کام کے معیار کو یقینی بنانے کے لیے پسِ پردہ انسانی آپریٹرز لائیو نگرانی بھی کرتے ہیں۔  امریکہ میں عام طور پر صفائی کرنے والے انسانی عملے کی فی گھنٹہ فیس 50 ڈالر یا اس سے زائد ہوتی ہے، جبکہ یہ روبوٹ ماسی صرف 30 ڈالر فی گھنٹہ میں دستیاب ہے۔کمپنی کے مطابق اس سہولت سے خاص طور پر ایسے بوڑھے اور معذور افراد کو بڑا فائدہ پہنچے گا جو اپنے روزمرہ کے گھریلو کام خود انجام دینے میں دشواری محسوس کرتے ہیں۔ اہرین کے مطابق مصنوعی ذہانت اور روبوٹکس کا یہ استعمال ٹیکنالوجی کے ان مثبت پہلوؤں میں سے ایک ہے جو عام انسانوں کی زندگی کو آسان اور آرام دہ بنانے میں مددگار ثابت ہو رہا ہے۔

    Related Posts

    سنگاپور اوپن سینیئر امیچر گالف چیمپئن شپ: پاکستان کے احمد ظفر حیات نے اوور آل ٹائٹل جیت لیا

    30 ستمبر تک امریکی و اتحادی افواج عراق سے انخلاء مکمل کر لیں گی: عراقی وزیر اعظم

    امریکا میں بچوں کی پیدائش کے ذریعے شہریت کے حصول کا ‘فراڈ’: ویزا قوانین میں نئی سخت پابندیاں

    مقبول خبریں

    سنگاپور اوپن سینیئر امیچر گالف چیمپئن شپ: پاکستان کے احمد ظفر حیات نے اوور آل ٹائٹل جیت لیا

    30 ستمبر تک امریکی و اتحادی افواج عراق سے انخلاء مکمل کر لیں گی: عراقی وزیر اعظم

    امریکا میں بچوں کی پیدائش کے ذریعے شہریت کے حصول کا ‘فراڈ’: ویزا قوانین میں نئی سخت پابندیاں

    ایشین گیمز ، ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کی وجہ سے بے نتیجہ،نیپال کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر گیا، جاپان کا سفرختم

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور آج بھی سرفہرست، ماسک لازمی ،دروازے کھڑکیاں بند رکھیں

    بلاگ

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.