Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کا نیا ماڈل لانچ کرنے کا فیصلہ واپس ، وجہ کیا بنی؟

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    امریکا کے افغان وار کمیشن کی چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    راولپنڈی :ایک امریکی وفد نے پاکستانی افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔
    پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ وفد امریکا کی افغانستان میں 20 سالہ جنگ کا جائزہ لے رہا ہے۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق امریکا کی افغانستان میں جنگ پر بنائے گئے کمیشن میں شامل شمیلا این چوہدری اور ڈاکٹر کولن ایف جیکسن نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی کی صورتحال اور افغانستان میں ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔
    آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے افغانستان میں طویل تنازع کے دوران پاکستان کو درپیش چیلنجز پر روشنی ڈالی۔
    انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ تنازع کے سٹریٹیجک، سفارتی اور عملی پہلوؤں کا جائزہ لیتے وقت علاقائی تناظر اور پاکستان کے تجربے کو بھی مدنظر رکھنا ضروری ہے۔ بیان کے مطابق امریکی وفد نے افغانستان کے تنازع کے دوران پاکستان کے دیرینہ کردار اور قربانیوں کا اعتراف کیا اور خطے میں امن و استحکام کے لیے پاکستان کی مسلسل کوششوں کو سراہا۔

    Related Posts

    یکساں گیس ٹیرف: حکومت کا آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

    مری: اسکول وین کھائی میں گرنے کے بعد آگ لگ گئی، 11 بچے جل گئے

    میانمار: باغی گروپ کے قبضہ والے علاقہ میں فوج کا ہوائی حملہ، 50 افراد جاں بحق

    مقبول خبریں

    یکساں گیس ٹیرف: حکومت کا آئی ایم ایف سے منظوری لینے کا فیصلہ

    مری: اسکول وین کھائی میں گرنے کے بعد آگ لگ گئی، 11 بچے جل گئے

    امریکا کے افغان وار کمیشن کی چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات

    میانمار: باغی گروپ کے قبضہ والے علاقہ میں فوج کا ہوائی حملہ، 50 افراد جاں بحق

    سیاسی قوتوں سے بات ممکن، ہتھیار اٹھانے والوں میں مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیر اعلیٰ سرفراز بگتی

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.