Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عمرکوٹ: MPA نوابزادہ تیمور خان ٹالپر کی زیرِ صدارت کھلی کچہری، عوامی مسائل کے فوری حل کے احکامات

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ: بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    حلقہ پی ایس کنری کے رکنِ صوبائی اسمبلی نوابزادہ تیمور خان ٹالپر کی جانب سے ڈپٹی کمشنر آفس عمرکوٹ کے دربار ہال میں ایک کھلی کچہری منعقد کی گئی، جس میں ضلع بھر سے بڑی تعداد میں شہریوں نے شرکت کرکے اپنے مختلف مسائل اور شکایات پیش کیں۔

    کھلی کچہری کے موقع پر ڈپٹی کمشنر عمرکوٹ نوید الرحمان لاڑک، ایس ایس پی عمرکوٹ سہائی عزیز ٹالپر، چیئرمین ضلع کونسل عمرکوٹ حاجی محمد بقا پلی، چیئرمین میونسپل کمیٹی عمرکوٹ سیف اللہ خالد سراج سومرو، چیئرمین ٹاؤن کمیٹی کنری شکیل احمد باجواہ، پی پی پی نائب صدر ضلع عمرکوٹ برھان الدین کنبھر سمیت مختلف سرکاری محکموں کے افسران بھی موجود تھے۔

    اس موقع پر شہریوں نے صحت، تعلیم، پینے کے صاف پانی، بجلی، آبپاشی، سڑکوں کی تعمیر و مرمت، نکاسیٔ آب، بلدیاتی سہولیات، ریونیو، پولیس اور زراعت سے وابستہ اپنے مسائل اور شکایات پیش کیں۔

    رکنِ صوبائی اسمبلی نوابزادہ تیمور خان ٹالپر نے شہریوں کی شکایات کو تفصیل سے سنا اور ضلعی افسران کو ہدایات جاری کیں کہ عوامی نوعیت کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور افسران عوام کی شکایات کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے فوری اقدامات کریں۔

    Related Posts

    صحافی عظیم سیال کے مبینہ اغوا کے خلاف سکھر یونین آف جرنلسٹس کا احتجاجی مظاہرہ، فوری بازیابی کا مطالبہ

    سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مادرِ وطن کے تحفظ کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں: ڈاکٹر قادر مگسی

    عالمی یومِ جنگلات: وومن کالج خوشاب میں سیمینار، آگاہی واک اور پوسٹر سازی کے مقابلے

    مقبول خبریں

    ماموں کانجن: اغوا اور بلیک میلنگ کے ذریعے اراضی کی جعلی منتقلی، دھوکے باز گروہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ظلم کی انتہا: الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خبر ملنے پر خاتون پر تشدد، شوہر سمیت اہل خانہ پر مقدمہ

    صوابی چیمبر آف کامرس کے انتخابات مکمل: محمد اسرار بلا مقابلہ صدر منتخب

    پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ: سید قاسم علی شاہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے، ذرائع

    جیکب آباد: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو دوران علاج ہلاک، شہری بھی زخمی

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.