Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مصنوعی ذہانت (AI) ایک ارب انسانوں کو موت کے منہ میں دھکیل سکتی ہے: بل گیٹس کی وارننگ

      لانگ مارچ، اسلام آباد سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20 لاکھ جرمانہ، آرڈیننس جاری

      امریکی گھروں میں ’روبوٹ ماسی‘ کی انٹری، فی گھنٹہ 30 ڈالر (8 ہزار روپے) فیس مقرر

      پاکستان میں آئی فون 18 پرو اور پرو میکس کے پی ٹی اے اپرووڈ ماڈلز کی قیمتوں کا اعلان،

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عالمی یومِ جنگلات: وومن کالج خوشاب میں سیمینار، آگاہی واک اور پوسٹر سازی کے مقابلے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp
    • درخت ماحولیاتی تحفظ اور صحت مند معاشرے کے لیے ناگزیر ہیں: ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز امتیاز صبوحی

    • خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

      گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین خوشاب میں عالمی یومِ جنگلات کی مناسبت سے شجرکاری مہم اور آگاہی تقریب کا باوقار انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر مضمون نویسی، پینٹنگ و پوسٹر سازی کے مقابلے، سیمینار اور آگاہی واک سمیت متعدد مثبت سرگرمیاں ترتیب دی گئیں۔

      تقریب میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز مسٹر امتیاز صبوحی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی اور کالج کے احاطے میں پودا لگا کر مہم کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ ان کی نگرانی میں کالج کے وسیع احاطے میں 700 درخت اور پودے لگائے گئے۔ تقریب کے دوران طالبات نے ماحولیاتی آگاہی پر مبنی خوبصورت پوسٹرز اور بینرز آویزاں کیے اور تمام سرگرمیوں میں بھرپور جوش و خروش سے حصہ لیا۔

      مہمانِ خصوصی امتیاز صبوحی نے طالبات سے خطاب میں شجرکاری کی اہمیت اور ماحولیاتی تحفظ میں درختوں کے کلیدی کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ درخت ماحول کو خوشگوار بنانے کے ساتھ ساتھ صاف ہوا اور بہتر آب و ہوا کا ضامن ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اس مہم کا بنیادی مقصد کالج کو سرسبز و شاداب بنانا اور طالبات میں ماحولیاتی شعور بیدار کرنا ہے۔

    Related Posts

    سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مادرِ وطن کے تحفظ کیلئے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں: ڈاکٹر قادر مگسی

    ماموں کانجن: اغوا اور بلیک میلنگ کے ذریعے اراضی کی جعلی منتقلی، دھوکے باز گروہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ظلم کی انتہا: الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خبر ملنے پر خاتون پر تشدد، شوہر سمیت اہل خانہ پر مقدمہ

    مقبول خبریں

    ماموں کانجن: اغوا اور بلیک میلنگ کے ذریعے اراضی کی جعلی منتقلی، دھوکے باز گروہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

    ظلم کی انتہا: الٹراساؤنڈ میں بیٹی کی خبر ملنے پر خاتون پر تشدد، شوہر سمیت اہل خانہ پر مقدمہ

    صوابی چیمبر آف کامرس کے انتخابات مکمل: محمد اسرار بلا مقابلہ صدر منتخب

    پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ: سید قاسم علی شاہ خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ ہوں گے، ذرائع

    جیکب آباد: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی حالت میں گرفتار ڈاکو دوران علاج ہلاک، شہری بھی زخمی

    بلاگ

    اصولوں کی سیاست اور خیبر پختونخوا کا موجودہ سیاسی منظرنامہ

    کمالیہ کا شرمناک واقعہ: ایس ایچ او گرفتار،،، نگران افسران اور سیاسی پشتیبان کب کٹہرے میں آئیں گے؟

    سامارو میں عطائیت اور منشیات کی یلغار: ایک نوجوان کی موت یا معاشرتی قتل؟

    صاحب آباد تبلیغی مرکز میں پہلا تبلیغی اجتماع

    اسلام آباد کی بند سڑکیں اور ہماری سیاسی ذمہ داریاں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.