Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شیخوپورہ، پشاور، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں اے این ایف کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 214.22 کلوگرام منشیات برآمد

    شیخوپورہ (بیوروچیف اسامہ طفیل)

    2 کروڑ 73 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 214.22 کلوگرام منشیات برآمد،8 کاروائیوں کے دوران 6 ملزمان گرفتاراینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 8 کارروائیاں کرتے ہوئے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیوں کے دوران مجموعی طور پر 214.22 کلوگرام منشیات برآمد ہوئی، جس کی مالیت 2 کروڑ 73 لاکھ روپے سے زائد ہے۔شیخوپورہ میں فیصل آباد روڈ کے قریب موٹر سائیکل سوار سے 5 کلو چرس اور ایک کلو افیون، پشاور ایئرپورٹ سے آئس اور یونیورسٹی روڈ سے چرس، لاہور ایئرپورٹ سے ہیروئن اور ویڈ، اسلام آباد سے کینابینوئڈ جبکہ کوئٹہ کے مختلف علاقوں سے چرس اور 195 کلوگرام افیون برآمد کی گئی۔ تمام کارروائیوں کے مقدمات انسدادِ منشیات ایکٹ 1997 کے تحت درج کرکے مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

    Related Posts

    ایشین گیمز پہلا اپ سیٹ،نیپال نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے دھول چٹادی

    شہر کے مختلف علاقوں میں  تجاوزات کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری

    چکوال: ریوڑی پروڈکشن یونٹس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 2 لاکھ 75 ہزار روپے جرمانہ

    مقبول خبریں

    ایشین گیمز پہلا اپ سیٹ،نیپال نے افغانستان کو 5 وکٹوں سے دھول چٹادی

    شیخوپورہ، پشاور، لاہور، اسلام آباد اور کوئٹہ میں اے این ایف کا منشیات کے خلاف کریک ڈاؤن

    اب بھی دلکش ،62 سالہ بریڈ پٹ کی فلم فیسٹیول ریڈ کارپیٹ پر گرل فرینڈ انیس کے ساتھ اینٹری

    خوشاب: سرگودھا روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق

    لانگ مارچ موخر ؟ سہیل آفریدی آج اعلان کرینگے، بے نقاب کا اعزاز ، ایک روز پہلے خبر بریک کی

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.