Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      سامارو کے آسمان پر غیر معمولی فلکیاتی منظر، شہابی پتھر یا خلائی ملبہ؟

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لانگ مارچ موخر ؟ سہیل آفریدی آج اعلان کرینگے، بے نقاب کا اعزاز ، ایک روز پہلے خبر بریک کی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان تحریک انصاف کے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کے حوالے سے آج اہم پیش رفت متوقع ہے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج لانگ مارچ کے کو موخر کرنے کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔ یادرہے بے نقاب نیوز نے اس حوالے سے رات کوہی خبر دے دی تھی ۔
    یہ بھی پڑھیں :
    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان
    ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے ارکان نے لانگ مارچ مؤخر کرنے کا مشورہ دیا ہے اور تجویز پیش کی ہے کہ مارچ ملتوی کرکے اکتوبر کے آغاز میں آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے۔
    پشاور میں ہونے والے اہم اجلاس میں لانگ مارچ کے معاملے پر تفصیلی مشاورت کی گئی، جبکہ اسلام آباد میں موجود تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے اپوزیشن جماعتوں کے درمیان باہمی رابطے مزید مضبوط بنانے پر بھی اتفاق کیا۔
    دوسری جانب 27 ستمبر کے لانگ مارچ سے نمٹنے کے لیے وفاقی حکومت نے بھی انتظامی اور سیاسی اقدامات کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔
    دریں اثنا اسلام آباد میں وفاقی وزرا کی اہم بیٹھک ہوئی، جس میں لانگ مارچ کے حوالے سے مختلف امور پر غور کیا گیا۔
    اجلاس کی صدارت وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کی، جس میں اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔
    اجلاس میں لانگ مارچ کے تناظر میں پنجاب حکومت کی جانب سے انٹرنیٹ سروس بند کرنے سے متعلق درخواست کا بھی جائزہ لیا گیا۔
    ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں انٹرنیٹ سروس فوری طور پر بند نہ کرنے پر اتفاق کیا گیا، جبکہ حکومت نے فی الحال ’انتظار کرو اور دیکھو‘ کی پالیسی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
    ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی قیادت سے بات چیت کا آپشن بھی زیر غور آیا، تاہم لانگ مارچ کے حوالے سے حتمی صورت حال وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے آج کے اعلان کے بعد واضح ہوگی۔

    Related Posts

    چکوال: ریوڑی پروڈکشن یونٹس کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی کا کریک ڈاؤن، 2 لاکھ 75 ہزار روپے جرمانہ

    کنری پولیس کی بڑی کارروائی: ملزم گرفتار، 2570 پوریاں آداب و سفینہ گٹکا برآمد

    اب بھی دلکش ،62 سالہ بریڈ پٹ کی فلم فیسٹیول ریڈ کارپیٹ پر گرل فرینڈ انیس کے ساتھ اینٹری

    مقبول خبریں

    اب بھی دلکش ،62 سالہ بریڈ پٹ کی فلم فیسٹیول ریڈ کارپیٹ پر گرل فرینڈ انیس کے ساتھ اینٹری

    خوشاب: سرگودھا روڈ پر ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق

    لانگ مارچ موخر ؟ سہیل آفریدی آج اعلان کرینگے، بے نقاب کا اعزاز ، ایک روز پہلے خبر بریک کی

    آبنائے ہرمز کو فوری کھولاجائے، اقوام متحدہ میں 80 ممالک کا مشترکہ اعلامیہ

    امریکی سینیٹ میں ایران کے خلاف جنگی اختیارات محدود کرنے کی قرارداد مسترد

    بلاگ

    اسلام آباد احتجاج؛ ایک ہفتے کی تاخیر سے سیکیورٹی پلان دباؤ میں آنے کا امکان

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.