Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سانگھڑ: ارشد کھورخانی قتل کیس میں بڑی پیش رفت، ڈی ایس پی اور سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار گرفتار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عدالت کی جانب سے ضمانتیں مسترد ہونے پر نامزد پولیس افسران و اہلکاروں کو احاطہ عدالت سے تحویل میں لے لیا گیا

    سانگھڑ (رپورٹ: اشفاق سلہری)

    سنجھورو کے معروف ارشد کھورخانی قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالت نے مقدمے میں نامزد پولیس افسران اور اہلکاروں کی ضمانت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ ضمانتیں منسوخ ہوتے ہی نامزد ملزمان کو احاطہ عدالت سے گرفتار کر لیا گیا۔گرفتار ہونے والے پولیس اہلکاروں و افسران میں:عابد بروہی (ڈی ایس پی سنجھورو)رحم علی واسوانو (سابق ایس ایچ او سنجھورو)آصف راجپوت (بڑا منشی)علی حسن بروہی (اے ایس آئی)سردار علی لغاری (جمعدار)سرفراز شیخ (سپاہی)ضمانتیں خارج ہونے کے فوراً بعد پولیس نے تمام نامزد ملزمان کو اپنی تحویل میں لے کر قانون کے مطابق کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ ارشد کھورخانی قتل کیس میں پولیس کے اعلیٰ افسران و اہلکاروں کی اس گرفتاری کو انصاف کی فراہمی میں ایک اہم سنگِ میل قرار دیا جا رہا ہے۔

    Related Posts

    پہلا ون ڈے، ویسٹ انڈیز خواتین ٹیم نے زمبابوے کو 99 رنز سے ہرادیا

    صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے پر غور

    ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے دی

    مقبول خبریں

    پہلا ون ڈے، ویسٹ انڈیز خواتین ٹیم نے زمبابوے کو 99 رنز سے ہرادیا

    سانگھڑ: ارشد کھورخانی قتل کیس میں بڑی پیش رفت، ڈی ایس پی اور سابق ایس ایچ او سمیت 6 پولیس اہلکار گرفتار

    صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے پر غور

    ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے دی

    پہلاون ڈے،جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 67 رنز سے شکست دے دی

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.