Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے دی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے

    ایشین گیمز ہاکی میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے کر ایونٹ میں تیسری کامیابی حاصل کرلی۔

    پاکستان کی جانب سے کپتان ابوبکر سفیان خان اور حنان شاہد نے گول اسکور کیے، جبکہ تینوں گول دوسرے کوارٹر میں کیے گئے۔

    اس کامیابی کے بعد پاکستان گروپ میں 9 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، جبکہ ملائیشیا بھی 9 پوائنٹس کے ساتھ بہتر گول اوسط کی بنیاد پر سرفہرست ہے۔

    پاکستان نےایشین گیمز میں اس سے قبل دو میچز کھیلے ہیں جن میں تھائی لینڈ کو 0-9 سے مات دی تھی اور ازبکستان کے خلاف پاکستان کی جیت کا اسکور 1-5 رہا۔

    واضح رہے کہ ٹورنامنٹ منتظمین اور ایشین ہاکی فیڈریشن نے پاکستان کے  فارورڈ رانا وحید اشرف کو چین کے خلاف میچ کے لیے معطل کردیا تھا تاہم اس اہم کھلاڑی کی معطلی کے باوجود پاکستان نے چین کو شکست دے دی۔

    ذرائع کے مطابق رانا وحید اشرف کی ہاکی اسٹک سے ازبکستان کے کھلاڑی کے سر پر چوٹ لگی تھی جس پر انہیں ایک میچ معطلی کی سزا سنائی گئی تھی جبکہ رانا وحید اشرف پاکستان کی فارورڈ لائن میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔

    Related Posts

    صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے پر غور

    پہلاون ڈے،جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 67 رنز سے شکست دے دی

    نجی میڈیکل سینٹر میں خاتون جاں بحق، غلط انجیکشن کا الزام، لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

    مقبول خبریں

    صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے پر غور

    ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دے دی

    پہلاون ڈے،جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 67 رنز سے شکست دے دی

    نجی میڈیکل سینٹر میں خاتون جاں بحق، غلط انجیکشن کا الزام، لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

    جیکب آباد: مبینہ گھریلو ناچاقی پر خاتون کی خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.