Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    جیکب آباد: مبینہ گھریلو ناچاقی پر خاتون کی خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    گاؤں پنہل خان جکرانی میں خاتون کا انتہائی قدم، سول اسپتال میں طبی امداد جاری

    جیکب آباد(رپورٹ:بیوروچیف بے نقاب نیوز)

    جیکب آباد کے صدر تھانے کی حدود بقا پل کے قریب واقع گاؤں پنہل خان جکرانی میں مبینہ طور پر گھریلو ناچاقی کے باعث خاتون نے زہر پی کر خودکشی کی کوشش کی۔

    تفصیلات کے مطابق گاؤں پنہل خان جکرانی کی رہائشی خاتون فرزانہ زوجہ دلبر مرہیٹہ نے گھریلو ناچاقی سے دلبرداشتہ ہو کر زہر پی لیا۔ حالت غیر ہونے پر ورثاء نے خاتون کو فوری طور پر سول اسپتال جیکب آباد منتقل کیا، جہاں ڈاکٹروں کی جانب سے اسے طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔

    واقعے کے بعد خاتون کے دیور واحد بخش مرہیٹہ نے بتایا کہ انہیں فی الحال اس بات کا علم نہیں کہ ان کی بھابھی نے زہر کیوں پیا، اور واقعے کی اصل وجوہات تاحال سامنے نہیں آ سکیں۔

    پولیس و انتظامیہ کی جانب سے واقعے کے بارے میں مزید معلومات اور انتہائی قدم اٹھانے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

    Related Posts

    پہلاون ڈے،جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 67 رنز سے شکست دے دی

    نجی میڈیکل سینٹر میں خاتون جاں بحق، غلط انجیکشن کا الزام، لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

    نواب شاہ: ٹرالر اور کار میں تصادم، باپ بیٹا جاں بحق

    مقبول خبریں

    پہلاون ڈے،جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو 67 رنز سے شکست دے دی

    نجی میڈیکل سینٹر میں خاتون جاں بحق، غلط انجیکشن کا الزام، لاش سڑک پر رکھ کر احتجاج

    جیکب آباد: مبینہ گھریلو ناچاقی پر خاتون کی خودکشی کی کوشش، تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

    نواب شاہ: ٹرالر اور کار میں تصادم، باپ بیٹا جاں بحق

    کیا مصنوعی ذہانت درد سے بچنے کے لیے انسان کا نقصان کر سکتی ہے؟ 25 اے آئی ماڈلز پر نئی تحقیق کا سنسنی خیز انکشاف

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.