Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل: میٹا نے اے آئی کا دنیا کا پہلا پاکٹ سائز ڈیوائس ’میوز چارم‘ متعارف کرا دیا

      بغیر پائلٹ طیارے نے ہزاروں کلومیٹر اُڑ کر تاریخ رقم کردی

      امریکی تاریخ کا بڑا سیکیورٹی اسکینڈل: ایف بی آئی کے تمام ایجنٹس، اہل خانہ کا حساس ڈیٹا چوری

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: سول کورٹ میں شہری پر بہیمانہ تشدد، 5 عدالتی بیلف معطل، انکوائری شروع

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ (رپورٹ: سلیم احمد اعوان شیخو)

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج سیالکوٹ ارشد جاوید نے شہری پر بہیمانہ تشدد کرنے کے الزام میں 5 عدالتی بیلف کو ملازمت سے معطل کر کے ان کے خلاف انکوائری شروع کر دی ہے۔ معطل ہونے والے بیلف میں اظہر عباس، محمد بوٹا، شاہد محمود، عدنان علی اور حسن شہزاد شامل ہیں۔

    تفصیلات کے مطابق محلہ نور پورہ خادم علی روڈ کے رہائشی شہری عمر ولد امجد کے خلاف اس کی سابقہ بیوی نے فیملی جج راحیلہ خالد کی عدالت میں مقدمہ دائر کر رکھا تھا، جس کا فیصلہ شہری کے خلاف آیا تھا۔ بیلف اس سے قبل بھی عمر کو گرفتار کرنے کی کوشش کرتے رہے تھے لیکن وہ انہیں چکمہ دے کر غائب ہو جاتا تھا۔

    بدھ کے روز جب عمر سول کورٹ میں کسی دوسرے مقدمے کی پیشی کے لیے آیا تو اس کی سابقہ بیوی نے عدالتی بیلف کو اس کی نشاندہی کر دی۔ بیلف نے اسے گرفتار کرنے کی کوشش کی جس پر عمر نے مزاحمت کی۔ اس موقع پر مذکورہ بیلف نے شہری پر شدید اور بہیمانہ تشدد کیا جس سے وہ نیم مردہ ہو گیا۔ بیلف نے اسے زخمی حالت میں گرفتار کر کے فیملی جج کی عدالت میں پیش کیا، جہاں سے اسے ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ بھجوا دیا گیا۔

    ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے اختیارات سے تجاوز اور شہری پر تشدد کرنے پر تمام 5 بیلف کو معطل کر کے تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔

    Related Posts

    ن لیگ کے امیدوار ڈاکٹر محمد نجیب نقی آزاد جموں وکشمیر کے صدر منتخب،32 ووٹ حاصل کئے

    میاں چنوں: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مبینہ امتیازی سلوک، دکانداروں کا ٹی چوک پر احتجاج اور دھرنا

    سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    مقبول خبریں

    ن لیگ کے امیدوار ڈاکٹر محمد نجیب نقی آزاد جموں وکشمیر کے صدر منتخب،32 ووٹ حاصل کئے

    میاں چنوں: تجاوزات کے خلاف آپریشن میں مبینہ امتیازی سلوک، دکانداروں کا ٹی چوک پر احتجاج اور دھرنا

    سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

    میاں چنوں: 10 ہزار روپے رشوت لیتے یو سی سیکرٹری رنگے ہاتھوں گرفتار

    ”الیکشن کمیشن ٹھیک کرو“ کاکروچ جنتا پارٹی کا مودی حکومت کو اگلا الٹی میٹم

    بلاگ

    پاکستان کی ثقافت میں گھڑ سواری اور نیزہ بازی

    امریکہ، اسرائیل ، یورپی یونین اور انڈیا۔۔۔ ٹارگٹ پاکستان

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.