Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

      ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے سعودی عرب کی پہلی الیکٹرک وہیکل ’ایگزوبوٹ‘ متعارف کرا دی

      امریکا اور چین میں نیویارک مذاکرات کامیاب، تجارتی جنگ میں کمی اور اے آئی سیکیورٹی میکانزم پر اتفاق

      ”میٹا“کو بڑا دھچکا: فیس بک اور انسٹاگرام اچانک بند، ہزاروں صارفین متاثر

      سائنسدانوں نے بلیک ہولز سے متعلق بڑا اور قدیم سائنسی اسرار حل کر لیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کنری: "فقیر آٹوز” سپر لائن آٹو پارٹس کی نئی فرنچائز کا باقاعدہ افتتاح

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    عمرکوٹ (رپورٹ: بیوروچیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی)

    کنری شہر میں آٹو پارٹس کے شعبے میں ایک نئے کاروباری مرکز "محمد وکیل وکی سپر لائن آٹو پارٹس ڈیلر، کنری فرنچائز فقیر آٹوز” کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔

    افتتاحی تقریب میں علاقے کی ممتاز کاروباری، سماجی شخصیات اور شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور دکاندار کو نئے کاروبار کے آغاز پر مبارکباد پیش کی۔

    اس موقع پر فقیر آٹوز کے پروپرائٹر وقاص بھٹی نے کہا کہ کنری کے شہریوں کو معیاری آٹو اسپئیر پارٹس کی سہولیات ایک ہی جگہ فراہم کرنے کی بھرپور کوشش کی جائے گی۔ دکان پر موٹرسائیکلوں کے تمام ضروری اور معیاری اسپئیر پارٹس مناسب نرخوں پر دستیاب رکھنے کے لیے خصوصی توجہ دی جائے گی۔

    افتتاحی تقریب کے موقع پر شرکاء نے انتظامیہ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ یہ کاروباری مرکز کنری کے شہریوں کو معیاری آٹو پارٹس کی فراہمی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

    Related Posts

    ”اسلام آباد نہیں جائینگے “جماعت اسلامی کا وزیراعظم سے ملاقات تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    نوشکی، بلوچستان، پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہید

    "ماں نے نوجوان بیٹی کو پھانسی دے دی”

    مقبول خبریں

    ”اسلام آباد نہیں جائینگے “جماعت اسلامی کا وزیراعظم سے ملاقات تک لانگ مارچ مؤخر کرنے کا اعلان

    نوشکی، بلوچستان، پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہید

    میڈیا جائے۔۔۔۔۔۔24 گھنٹے امریکی صدر کی خبریں نشر کرنیوالا ” ٹرمپ ٹی وی “ لانچ

    نواب ٹاؤن کے علاقے میں خانساماں کی پراسرار موت،قتل یا خودکشی؟

    مسلح افواج دہشت گردی کو شکست دینے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل عاصم منیر

    بلاگ

    وزیراعلیٰ لاپتہ، احتجاج کی کال اور مہنگائی کے سائے

    تیل بحران اور سعودی عرب: جغرافیائی و مالی چیلنجز اور ریاض کی ممکنہ حکمتِ عملی

    اور… اب شکوہ و شکایت کیسی!؟

    ایک ننھا سا سیلوٹ اور ہزاروں سوال

    انقلابِ ایران کے بعد اسرائیل مضبوط کیوں ہوا؟ وہ تلخ سچ جو کوئی نہیں بتاتا

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.