Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز کس نے چھینا؟

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

     پاکپتن: سموگ فری پنجاب مشن، اسسٹنٹ کمشنر  کے بھٹوں پر چھاپے، 3 کے خلاف قانونی کارروائی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(رپورٹ:اکرام حسین شاہ )

    وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے "سموگ فری پنجاب” ویژن کے تحت پاکپتن میں ماحولیاتی قوانین اور اینٹوں کی سرکاری قیمتوں پر عملدرآمد کے لیے سخت اقدامات جاری ہیں۔

    •  ڈپٹی کمشنر آصف رضا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منتہیٰ اظہر نے ڈپٹی ڈائریکٹر تحفظ ماحول عروشہ مقبول کے ہمراہ مختلف اینٹوں کے بھٹوں کا تفصیلی معائنہ کیا۔

    •  حکومتی ایس او پیز، ماحولیاتی ضوابط کی خلاف ورزی اور اینٹوں کی قیمتوں کا جائزہ لیتے ہوئے موقع پر ہی 3 اینٹوں کے بھٹوں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی۔

    • اسسٹنٹ کمشنر منتہیٰ اظہر نے بھٹہ مالکان کو واضح احکامات دیتے ہوئے کہا کہ:

    • زیگ زیگ (Zig-Zag) یا مقررہ ماحولیاتی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے، بصورت دیگر کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی۔

    • https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-18-at-5.54.36-PM.mp4
    • ماحولیاتی تحفظ کے ساتھ ساتھ اینٹوں کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو بھی یقینی بنایا جائے تاکہ شہریوں کو تعمیراتی کاموں میں مالی دشواری نہ ہو۔

    • https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-18-at-5.54.37-PM.mp4

    Related Posts

     نوشہرہ: ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر فاطمہ خالق کا تحصیل آفس اور SDC کا سرپرائز وزٹ، خدمات کے معیار کا جائزہ

    پنجگور، دھاڈر:آپریشن ردالفتنۃ 3 کے تحت مختلف کارروائیوں میں 7 دہشت گرد ہلاک

    "وزیرِ اعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتی، جہاز کا خرچہ اپنی جیب سے دیا”: مریم نواز کا ناقدین کو کھرا جواب، ملتان کے لیے گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

    مقبول خبریں

    گرلز پرائمری سکول میں اوباش کا زبردستی داخلہ، بچوں پر تشدد اور اساتذہ کو جان سے مارنے کی دھمکیاں

    پرندہ ٹکرانے کے بعد F-16 لڑاکا طیارہ کھیت میں گر کر تباہ، پائلٹ بروقت ایجکٹ کرنے میں کامیاب

    لندن سے آنے والی پرواز اکھاڑہ بن گئی: بنگلہ دیش ایئر لائنز کے طیارے میں مسافروں کی لڑائی ، ویڈیو وائرل

    گھروں میں قائم ٹیوشن سینٹرز اور اکیڈمیوں پر قانونی شکنجہ سخت، نجی اداروں میں شامل

      مسجد کے اندر 80 سالہ بزرگ پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

    بلاگ

    خانۂ خدا بھی محفوظ نہیں!

    خلیج اور فارس کی جنگ—امکانات، اثرات اور پاکستان کی حکمتِ عملی

    پاکستان اور سعودیہ کو ایک جیسی صورت حال کا سامنا

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.