Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سیالکوٹ: سیشن عدالت سے قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم کو سزائے موت، 2 بری

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ ۔سلیم احمد اعوان شیخو

    سیشن عدالت سیالکوٹ سے قتل کے مقدمہ میں ملوث ایک ملزم کو سزائے موت اور دو ملزمان کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا گیا۔بتایا گیا ہے کہ سیشن جج سیالکوٹ ارشد جاوید کی عدالت میں تھانہ اگوکی کے علاقہ رویل گڑھا کا ایک قتل کا مقدمہ زیر سماعت تھا۔فاضل جج نے مقدمہ کی سماعت مکمل ہونے کے بعد ملزم رضوان عرف رضوان جانا کو سزائے موت اور 5 لاکھ روپے مقتول کے ورثاء کو بطور معاوضہ ادا کرنے کا حکم سنایا۔عدم ادائیگی معاوضہ کی صورت میں رضوان کو مزید 6 ماہ قید بھگتنا ہو گی۔فاضل جج نے دو ملزمان محمد انور اور محمد اسلم کو شک کا فائدہ دے کر بری کر دیا۔استغاثہ کے مطابق ملزمان نے 28 جنوری 2024ء کو ادھار رقم مانگنے پر فائرنگ کرکے فیصل شہزاد کو جان سے مار دیا تھا۔استغاثہ کی پیروی وکیل چودہری جواد شوکت نے کی۔

    Related Posts

      صوبائی وزیر صحت خلیق الرحمن کی زیرِ صدارت میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کانفرنس، ہسپتالوں کی صورتحال کا جائزہ

    سیالکوٹ: سکولوں اور کالجوں میں خواتین و بچوں کے تحفظ کے لیے آگاہی مہم جاری

    سانگھڑ: بلدیہ کی مبینہ نااہلی، کھلے نالے میں گر کر 7 سالہ بچی جاں بحق

    مقبول خبریں

    سانگھڑ: بلدیہ کی مبینہ نااہلی، کھلے نالے میں گر کر 7 سالہ بچی جاں بحق

    ملتان: ضلعی انتظامیہ اور PHA کا شہر کے غیر فعال پارکوں کی بحالی کا فیصلہ

    سکرنڈ: خاتون کا بھائیوں پر جائیداد پر مبینہ قبضے اور جھوٹے مقدمات کا الزام، اعلیٰ حکام سے انصاف کا مطالبہ

    "وزیرِ اعلیٰ کبھی چھٹی پر نہیں ہوتی، جہاز کا خرچہ اپنی جیب سے دیا”: مریم نواز کا ناقدین کو کھرا جواب، ملتان کے لیے گرین الیکٹرک بس سروس کا افتتاح

    امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    بلاگ

    جرم کے سامنے دیوار بننے والے افسر کے ساتھ کھڑے ہو جائیے

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.