Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

      کیا اب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کا استعمال مہنگا ہونے والا ہے؟ ’میٹا ون‘ متعارف کرا دی گئی

      عالمی سیکیورٹی گورننس کا قیام ،نئے عالمی ہتھیاروں کی دوڑ پر ضابطے لاگو کیے جائیں: چین کا مطالبہ

      بلیک ہول اورستاروں کی پیدائش بارے تحقیق میں اہم انکشاف

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سپریم کورٹ کا ایڈووکیٹ ایمان مزاری،شوہر ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کو سزائیں معطل کرکے باعزت رہا کرنے کا حکم

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد :سپریم کورٹ نے متنازع ٹویٹ کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزائیں معطل کردیں۔
    نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق جسٹس نعیم اخترافغان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کےدو رکنی بینچ نےدرخواستوں پرسماعت کی، عدالت عظمیٰ نے دونوں کی سزا معطلی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئےاسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلوں پر فیصلے تک ضمانت پر رہا کرنےکا حکم دے دیا،عدالت نےدونوں کی ضمانت 2،2 لاکھ روپے کےضمانتی مچلکوں کے عوض منظور کی۔
    اس موقع پرجسٹس نعیم اختر افغان نےریمارکس دی کہ دونوں وکیل ہیں،انکی عزت رکھ رہے ہیں،انہیں بھی کہہ دیں عدالت کے ڈیکورم کا خیال رکھیں، ایک وکیل میں اور ایک عام آدمی میں فرق ہوتا ہے۔واضح رہےکہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کو جنوری 2026 میں سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق کیس میں جج افضل مجوکہ نے 17،17 سال کی سزائیں سنائی گئی تھیں۔عدالت نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے کنڈکٹ پر بھی حیرانگی کا اظہار کیا۔
    دو عدالتوں کے درمیان محاذ آرائی میں جسٹس نعیم اختر افغان بہت کچھ کہہ گئے ۔فیصل صدیقی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جلد سماعت کی درخواستیں بھی مقرر نا ہونے پر جب یہ کہا کہ میں بہت سرپرائز ہو گیا جلد سماعت کی درخواستیں بھی نہیں لگا رہے تو جسٹس نعیم اختر افغان بولے ‘سرپرائز کا دور ہے اس لئے آپ بھی سرپرائز ہوں گے’۔

    Related Posts

    امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن پرسرکاری طیارے کے استعمال کیلئے کتنی رقم ادا کی؟

    کرپشن پر زیرو ٹالرنس: سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے فول پروف سکیورٹی،لاہور پولیس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے

    مقبول خبریں

    امریکا کے امیر ترین شخص ہونے کے ساتھ دنیا کے پہلے کھرب پتی ہونے کا اعزاز

    وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن پرسرکاری طیارے کے استعمال کیلئے کتنی رقم ادا کی؟

    سپریم کورٹ کا ایڈووکیٹ ایمان مزاری،شوہر ایڈووکیٹ ہادی علی چٹھہ کو سزائیں معطل کرکے باعزت رہا کرنے کا حکم

    کرپشن پر زیرو ٹالرنس: سہ ملکی کرکٹ سیریز کے لیے فول پروف سکیورٹی،لاہور پولیس کے اعلیٰ سطحی اجلاس میں اہم فیصلے

      ہالا لنک روڈ پر پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ، ایک زخمی ڈاکو گرفتار، 3 فرار

    بلاگ

    ایندھن کی بچت کے ساتھ تعلیم کا تسلسل کیسے برقرار رکھا جائے؟

    بزمِ سعد شاہوالا جنوبی: ادب کی شمع روشن رکھنے والی ایک توانا آواز

    مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی میں اچانک ایک نیا اور سنسنی خیز موڑ

      دیر بالا کو آگ نہیں، امن کی روشنی چاہیے

      کیا سعودی عرب چاروں طرف سے غیر محفوظ ہو رہا ہے؟

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.