Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

      ایم پی اے ملک آصف بھا  اور ڈی سی جہانزیب لابر کی زیرِ صدارت اجلاس، پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کا جائزہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    (خوشاب)رپورٹ: راجہ نورالہی عاطف

    رکن صوبائی اسمبلی ملک محمد آصف بھاء اعوان اور ڈپٹی کمشنر خوشاب ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر کی مشترکہ زیرِ صدارت ڈی سی آفس کانفرنس ہال میں اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت خوشاب اور جوہرآباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی کارکردگی اور پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔

    اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریونیو) ذریاب ساجد، اسسٹنٹ ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام قاسم لالی، ایم او ایف ایم سی جوہرآباد علی مہران، سی ای او میونسپل کمیٹی خوشاب سُندس رابیل اور ملک بلال بھاء سمیت دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔

    ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ: اسسٹنٹ ڈائریکٹر پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام قاسم لالی نے بتایا کہ:

    • ڈسپوزل اسٹیشنز و نالے: خوشاب میں شوالہ ڈرین پر کام جاری ہے، جبکہ گرین ٹاؤن، الاعوان ٹاؤن، شبیر کالونی، پرانا غلہ منڈی گراؤنڈ اور ڈسپوزل سمیت دیگر علاقوں میں ڈسپوزل اسٹیشنز کی تعمیر جاری ہے۔

    • سیوریج لائنز: خوشاب اور جوہرآباد کے مختلف علاقوں میں نئی سیوریج لائنیں بچھائی جائیں گی۔

    • تفریحی پارکس: جوہرآباد کے شہریوں کو بہتر تفریحی ماحول فراہم کرنے کے لیے کروڑوں روپے کی لاگت سے دو نئے پارکس تعمیر کیے جائیں گے۔

    قیادت کی اہم ہدایات: اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایم پی اے ملک محمد آصف بھاء اعوان اور ڈی سی ڈاکٹر جہانزیب حسین لابر نے ہدایات جاری کیں:

    • ٹائم فریم اور معیار: تمام ڈسپوزل اسٹیشنز اور شوالہ ڈرین کا کام مقررہ وقت میں مکمل کیا جائے اور تعمیراتی میٹریل کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہ ہو۔

    • مؤثر مانیٹرنگ: منصوبوں کی باقاعدگی سے نگرانی کی جائے اور عوامی مفاد کے کاموں میں غفلت یا کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔

    Related Posts

     ڈسکہ: اسسٹنٹ کمشنر کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا تفصیلی دورہ، طبی سہولیات اور ادویات کے اسٹاک کا جائزہ

      سیالکوٹ: ڈیفنس روڈ پر غیر قانونی ایل پی جی ڈی کینٹنگ کرنے والی 2 دکانیں سیل 

      دیر بالا: ہاتن درہ میں مقامی افراد اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ، عوام کی سیکیورٹی اداروں سے مدد کی اپیل

    مقبول خبریں

      دیر بالا: ہاتن درہ میں مقامی افراد اور مبینہ دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ، عوام کی سیکیورٹی اداروں سے مدد کی اپیل

      ٹرالر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، 12 سالہ طالب علم جاں بحق، 8 سالہ بچہ شدید زخمی

     اینٹی کرپشن کی چھاپہ مار کارروائی،  سب انسپکٹر    رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

    سرخی: مری میں شریف فیملی کی اہم بیٹھک: مریم نواز کی بیٹی ماہ نور صفدر اور داماد خصوصی ظہرانے میں شریک

    ڈراما سے کامیڈی تک، جانیں کس کس نے جیتا ایوارڈ؟

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.