Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مدینہ منورہ سے سونے، یورینئیم سمیت کمیاب اور نایاب دھاتوں کے ذخائر دریافت

      سموگ کے خلاف سیف سٹی کا کریک ڈاؤن: مصنوعی ذہانت ،ڈرونز کی مدد سے صرف 3 دن میں ماحولیاتی آلودگی کی 1,220 خلاف ورزیاں بے نقاب

      ہائیبرڈ گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری، لمبے انتظار کے بعد سیلز ٹیکس میں کمی!

      چینی قونصل جنرل اور علی ڈار کی ملاقات، مصنوعی ذہانت اور ڈیجیٹل تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق

       خام تیل کو صاف کرنے کے لیے چینی نئی ٹیکنالوجی تیار

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایکشن کمیٹی ضلع مٹیاری کے صدر بہار علی سہتو کی سالگرہ کی تقریب، "سندھ کی تقسیم نامنظور” کا عنوان

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

    مٹیاری کی تعصیل نیو سعید آباد ونجھیری شریف میں پیر منور علی شاہ کی میزبانی میں ایکشن کمیٹی ضلع مٹیاری کے صدر بہار علی سہتو کی سالگرہ کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا۔ اس تقریب کا عنوان "سندھ کی تقسیم نامنظور” رکھا گیا تھا۔
    کیک کاٹنے کے بعد سندھ کی تقسیم کے خلاف ایکشن کمیٹی ضلع مٹیاری کے رہنماؤں نے تقریریں کرتے ہوئے سندھ میں مزید صوبے بنانے اور سندھ کی وحدت کو توڑنے کو ایک سازش قرار دیا۔
    تقریب میں ایکشن کمیٹی کے جنرل سیکرٹری سلمان علی لغاری، نائب صدر پیر منور علی شاہ، ظفر علی پنہور، یاسین نظامانی، عاقب لغاری، محمد اسلم حاجانو، معشوق حاجانو، بخش علی بابر، راشد بابر، بلاول شاہ، حسنین شاہ اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔
    تقریب کے اختتام پر ایکشن کمیٹی ضلع مٹیاری کے صدر بہار علی سہتو کو اجرک/لونگیاں پہنائی گئیں اور تحائف پیش کیے گئے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی لمبی عمر، صحت اور سلامتی کے لیے نیک تمناؤں کے ساتھ دعائیں بھی مانگی گئیں۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-14-at-10.32.15-PM.mp4

    Related Posts

     موبائل پر گھنٹوں ریلز دیکھنا چھوڑیے، کتاب پڑھیے اور پیسے کمائیے: سنگاپور کا  اقدام انوکھا

     سہارنپور کلکٹریٹ مسجد انہدام: ’مسجد وہیں تعمیر ہوگی، عدالت میں ہم فتحیاب ہوں گے‘   رکنِ پارلیمنٹ اقرا حسن

    سرخی: سانگھڑ پولیس کی بڑی کارروائی: مبینہ طور پر اغوا ہونے والے سابق صوبائی وزیر علی حسن چانھیو بازیاب

    مقبول خبریں

     موبائل پر گھنٹوں ریلز دیکھنا چھوڑیے، کتاب پڑھیے اور پیسے کمائیے: سنگاپور کا  اقدام انوکھا

     سہارنپور کلکٹریٹ مسجد انہدام: ’مسجد وہیں تعمیر ہوگی، عدالت میں ہم فتحیاب ہوں گے‘   رکنِ پارلیمنٹ اقرا حسن

    سرخی: سانگھڑ پولیس کی بڑی کارروائی: مبینہ طور پر اغوا ہونے والے سابق صوبائی وزیر علی حسن چانھیو بازیاب

    امریکا میں ڈیزل کی قیمتوں نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے: فی گیلن نرخ 6.27 ڈالر کی نئی بلند ترین سطح پر ، راشننگ شروع، عوام خوفزدہ

    عمران خان کی ہسپتال منتقلی کیس:آئینی عدالت نے سپریم کورٹ سمیت تمام عدالتوں سے متعلقہ مقدمات کی فائلیں طلب کر لیں

    بلاگ

    DNA: زندگی کی کتاب

    کارو درہ: لاشوں کی بے حرمتی

    معصوم بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی خاموشی نہیں، تحفظ اور انصاف کی سخت ضرورت ہے

    ”کیا پنجاب کو پہلی بار خاتون چیف سیکرٹری ملنے جا رہی ہے،آئی جی کون؟“

    سی سی پی او پشاور میاں سعید اور جنسی تشدد میں ملوث ملزمان کی ہلاکت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.