Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      آئی فون 17 کی قیمتوں میں تاریخی کمی، سستے داموں خریدنے کا سنہری موقع

      کاپی پیسٹ کرنے والوں کی شامت آ گئی! ’ایکس‘ نے کمائی کا نیا اور سخت نظام متعارف کرا دیا

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق ایم پی اے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو نے  راؤ محمد عالم کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی عیادت کی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

    سابق ایم پی اے بیرسٹر ملک معظم شیر کلو نے سابق چیئرمین میونسپل کمیٹی نورپور تھل راؤ محمد عالم کی رہائش گاہ پر جا کر ان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر انہوں نے راؤ محمد عالم کی جلد اور مکمل صحت یابی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔
    ملاقات کے دوران علاقائی و سماجی امور سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف معاملات پر بھی گفتگو ہوئی۔ بیرسٹر ملک معظم شیر کلو نے راؤ محمد عالم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بیماری آزمائش کی ایک گھڑی ہے، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں جلد صحت کاملہ عطا فرمائے۔
    اس موقع پر ہردلعزیز سماجی و تعلیمی شخصیت حاجی ملک اختر حسین کلو، معروف سماجی کارکن ملک اورنگزیب چھینہ اور سینئر مسلم لیگی رہنما راجہ محمد رضوان بھی موجود تھے۔ شرکاء نے بھی راؤ محمد عالم کی صحت و تندرستی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ واضح رہے کہ راؤ محمد عالم کا شمار ضلع خوشاب کی نامور سماجی اور سیاسی شخصیات میں ہوتا ہے ۔ موصوف نے بطور چیئرمین ایم سی عوامی سماجی فلاح و بہبود کے لیے گرا نقدر خدمات سر انجام دی ہیں جس کی وجہ سے وہ عوامی سماجی حلقوں میں بہت مقبول ہیں اور نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے ہیں ۔

    Related Posts

    واپڈا بلوں میں کٹوتی اور بل بھرنے کے نام پر مبینہ فراڈ، شہریوں سے رقم وصول کرنے کا الزام

    شاہوالا جنوبی میں آٹھواں سالانہ آل پاکستان محفلِ مشاعرہ 2 اکتوبر کو ہوگا

    مسلح افراد کا ہسپتال کے اسٹاف پر  حملہ چار زخمی

    مقبول خبریں

    مسلح افراد کا ہسپتال کے اسٹاف پر  حملہ چار زخمی

    کوئٹہ صوبے کا چہرہ، شہر کی ترقی اور خوبصورتی بلوچستان کی شناخت سے جڑی ہوئی ہے،سرفراز بگٹی

    اساتذہ و ماتحت عملہ گھروں میں بیٹھ کر تنخواہیں وصول کرنے لگا

    تیز رفتاری کے دوران حادثہ میں کار ڈرائیور اور سوار زخمی

    ”کرپشن، نچلی سطح پر خاتمہ؟ ٹریننگ سنٹر طرز تمام شعبوں کا آڈٹ کون کرائے گا؟ ہر دل کی آواز“

    بلاگ

    لاہور پریس کلب میں عشقِ رسول ﷺ کی خوشبو — خواتین صحافیوں کی یادگار محفلِ میلاد

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.