Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

      زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    خبریں شائع کرنے کی رنجش افغانی پٹھانوں کا مری کے سنیر صحافی راشد مغل پر حملہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مری (بے نقاب نیوز)

     

    غیر قانونی طور پر مری میں رہاہش پزیر افغانی پٹھانوں کے خلاف خبریں شائع کرنے کی رنجش رکھنے والے افغانی پٹھانوں کا مری کے سنیر صحافی راشد مغل پر حملہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کئی ماہ سے افغان وار میں پاکستان اکر آباد ہونے والے وارث نامی افغانی پٹھان اور عبد الرحمن پٹھان کے جرائم پیشہ بیٹوں کا مری کینٹ پلازہ میں حملہ کر کے صحافی راشد مغل ذو کوب کرتے ہوئے کی آنکھ کو زخمی کردیا تفصیلات کے مطابق مری پریس کلب کے سنیر صحافی راشد مغل پر افغان وار میں ہجرت کر کے کوٹئہ اور پھر مری آ کر آباد ہونے والے وارث نامی پٹھان کے بیٹے کا مری پریس کلب سنیر صحافی راشد مغل پر حملہ کر کے زد کوب کرتے ہوئے زخمی کردیا صحافی راشد مغل کا سی سی ڈی مری اور دیگر اداروں سے مری میں انڈر گراؤنڈ قائم افغانی پٹھان بدمعاشوں کے گروپ کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا بظاہر مری میں اپنے آپ کو کاروبار ظاہر کر رہے ہیں جبکہ انڈر گراؤنڈ جرائم میں ملوث ہیں جن پر راولپنڈی کی کے تھانوں میں مقدمات بھی درج ہیں

    Related Posts

    اغوا  کی جانے والی دو   لڑکیوں کو بازیاب کر ا لیا گیا

    شہدا  کو خراج عقیدت پیش کیلئے جانے کے سلسلے میںریلی نکالی گئی 

    ہونہار طالبہ رومشیہ قاسم عباسی کی 534نمبر لے تحصیل بھر پہلی پوزیشن

    مقبول خبریں

    اغوا  کی جانے والی دو   لڑکیوں کو بازیاب کر ا لیا گیا

    خبریں شائع کرنے کی رنجش افغانی پٹھانوں کا مری کے سنیر صحافی راشد مغل پر حملہ

    حکومت کو مہاراشٹرا کے طلباء کی آواز سننی چاہیے، ورنہ ‘چھاتروں کی گونج’ اور تیز ہوگی: راہل گاندھی

    جرمنی کی خلائی میدان میں نئی تاریخ رقم

    زمین اور چاند کے درمیان ممکنہ تنازعات سے متعلق اہم انکشاف

    بلاگ

    ناہید طالب: فن، صلاحیت اور خدمت کا روشن استعارہ

    جنگِ چونڈہ 1965

    "میں لجپالاں دے لڑ لگیاں، میرے توں غم پرے رہندے” — ایک دفتر، ایک روایت اور مثبت سوچ کی خوبصورت صبح

    دہشت گردی کے خونی پنجوں میں سسکتا دیربالا کا دلکش علاقہ دوبندو

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.