مری (بیورو رپورٹ)
سالانہ بورڈ کے امتحانات میں جہاں سرکاری سکولوں کازرلٹ انتہائی مایوس کن درد رہا ہے تو دوسری طرف پرائیویٹ سکولوں میں زیر تعلیم بچوں نے والدین کی محنت اور اساتذہ کی بھرپور توجہ کے باعث نہ صرف اپنے سکول کا نام بلکہ اپنے والدین کا نام تعلیمی میدان میں اول پوزیشن لے روشن کیا مری شہر کینٹ کے علاقے میں واقع مشینری کانونٹ پریزنٹٹیشن سکول کی ہونہار طالبہ رومشیہ قاسم عباسی نے بورڈ کے سالانہ امتحانات 534نمبر لے تحصیل بھر پہلی پوزیشن لے کر اپنے سکول اور استاتذہ سمیت والدین کا سر فخر سے بلند کر دیا یاد رہے رومشیہ قاسم معروف سیاسی سماجی شخصیت قاسم عزیز عباسی کراچی بریانی عباسی ہوٹل کے اونر مسلم کی کانفرنس آزاد کشمیر کے رہنما کی بیٹی ہے جس نے اپنی کامیابی کو والدین اور استاتذہ کی محنت صلہ قرار دیتے آئندہ بھی تعلیمی میدان نمایاں کارکردگی مظاہرہ کرنے کا عزم کیا ہے


