Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

      لندن دنیا کا پہلا شہر، اوبر کی روبو ٹیکسی سروس شروع

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پینٹاگون کو خفیہ فوجی راز افشا کرنے والے جاسوس کی تلاش، 50 ارکان کے پولی گراف ٹیسٹ کرا لئے گئے

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:پینٹاگون نے انتہائی سخت قدم اٹھاتے ہوئے جوائنٹ سٹاف کے 50 اراکین کے لازمی پولی گراف (لائی ڈیٹیکٹر) ٹیسٹ لے ڈالے ہیں۔
    یہ سنسنی خیز کارروائی اس حساس معلومات کے افشا (لیک) ہونے پر اٹھایا گیا ہے جس میں امریکی صحافیوں کو خبر دی گئی تھی کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ میں امریکی فوج کے پاس پیٹریاٹ اور لانگ رینج میزائلوں کے ذخائر انتہائی کم یا ختم ہو چکے ہیں
    یادرہےپینٹاگون میں جوائنٹ سٹاف کی کُل تعداد فوجی و غیر فوجی 1500 سے 2,000 افراد پر مشتمل ہے، ۔ پینٹاگون کے ترجمان شان پارنیل (Sean Parnell) نے ان تفصیلات کی براہِ راست تصدیق یا تردید کرنے سے گریز کرتے ہوئے صرف اتنا کہا کہ محکمہ دفاع خفیہ معلومات کے افشا ہونے کو انتہائی سنجیدگی سے لیتا ہے۔
    پولی گراف ٹیسٹ کیا ہے؟
    پولی گراف (پولی گراف ٹیسٹ/جھوٹ پکڑنے والی مشین) کے ذریعے معائنہ کیا ہے۔ یہ مشین حرکت قلب بڑھنے بلڈ پریشر اور دیگر طبی علامات کی بنا پر اندازہ لگاتی ہے کہ متعلقہ فرد جھوٹ بول رہا ہے یا نہیں پولی گراف ٹیسٹ کے نتائح کو عدالت تحفظ حاصل ہے اور انہیں تسلیم کیا جاتا ہے۔ تاہم نیویارک ٹائمز اور دیگر ذرائع ابلاغ کے مطابق، اتنے اعلیٰ سطح کے جوائنٹ اسٹاف اہلکاروں کا بڑے پیمانے پر پولی گراف ٹیسٹ امریکی فوجی تاریخ میں ایک بالکل غیر معمولی اور بے مثال قدم ہے۔ تحقیقات میں ملٹری انویسٹی گیٹرز کو شامل کیا گیا ہے تا کہ یہ پتہ چلایا جا سکے کہ آیا ان اعلیٰ عہدیداروں نے میڈیا کو حساس دفاعی معلومات دی تھیں یا ان میں سے کوئی غیر ملکی جاسوس کے طور پر کام کر رہا تھا۔
    یہ ” لیک ہنٹ “ نہیں ووٹرز سے سچ چھپانےکی کوشش ہے، NYT
    تاہم اصل مسئلہ اس پورے واقعے کے پس منظر اور اس طرزِ عمل کا ہے جس کے تحت پینٹاگون ایک کے بعد ایک حقائق پر پردہ ڈال رہا ہے۔ اسی ہفتے پینٹاگون نے حیرت انگیز طور پر جنگ کے خاتمے کی تاریخ مئی تک ڈال دی، جولائی میں ہونے والی چار مزید ہلاکتوں کو دوسرے کھاتے میں منتقل کر دیا، اور جنرلز کی تحریری مخالفت پر مبنی نوٹسز کو بھی اپنے انٹرنل نیٹ ورک سے ہٹا دیا۔ جب ہر اٹھایا جانے والا قدم ایک ہی حقیقت چھپانے کی کوشش کرے کہ "جنگ توقع سے بہت زیادہ خراب جا رہی ہے”، تو یہ لیک ہنٹ (Leak Hunt) دشمن سے بچنے کے بجائے اپنے ہی ملک کے ووٹرز سے سچ چھپانے کی کوشش دکھائی دینے لگتی ہے۔

    Related Posts

    پنجاب پولیس انٹرنل اکاؤنٹیبلٹی برانچ کی تنظیم نو: پرانی فائلیں بھی کھل گئیں ، افسران کے خلاف شکایات اب ریجنل ایس پیز خود نپٹائیں گے

    پنجاب آرٹی فیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پہلا صوبہ: جرائم میں 70 فیصد کمی آچکی ،وزیراعلیٰ مریم نواز

    واشنگٹن کی نیندیں حرام کرنے والا ایرانی دیو! عالمی نومیڈ گیمز میں 6 فٹ 8 انچ پہلوان نے بڑے بڑے سورماؤں کو تہہ کر ڈالا

    مقبول خبریں

    پنجاب آرٹی فیشل انٹیلی جنس ہب قائم کرنے والا پہلا صوبہ: جرائم میں 70 فیصد کمی آچکی ،وزیراعلیٰ مریم نواز

    پینٹاگون کو خفیہ فوجی راز افشا کرنے والے جاسوس کی تلاش، 50 ارکان کے پولی گراف ٹیسٹ کرا لئے گئے

    واشنگٹن کی نیندیں حرام کرنے والا ایرانی دیو! عالمی نومیڈ گیمز میں 6 فٹ 8 انچ پہلوان نے بڑے بڑے سورماؤں کو تہہ کر ڈالا

    اسرائیلی فوج نے جان بوجھ کر امدادی کارکنوں کو قتل کیا:گارجین کا سنسنی خیز انکشاف

    اسکول طلبہ کے لیے جنریٹو اے آئی ، چیٹ بوٹس کے استعمال پر پابندی، اسکرین ٹائم بھی محدود

    بلاگ

      ایلیمنٹری سکول ظفر آباد میں سالانہ محفلِ میلاد مصطفیٰ ﷺ — علم، ادب، عقیدت اور تربیت کا حسین امتزاج

    ”وزیر اعلی کا کرپشن زیرو ٹالرینس اعلان یا رانا ایاز سلیم کے ماڈل پر عمل ؟“

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.