Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

      ”میں تے ہنڈا ای لے ساں۔۔۔” سی جی 125 کا نیا ماڈل لانچ، قیمت کیا ہوگی؟

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سابق کرایہ دار نے خاتون کو خنجر کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو

     

     

    اگوکی کے علاقہ میں سابق کرایہ دار نے خاتون کو خنجر کے پے درپے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا۔بتایا گیا ہے کہ تھانہ اگوکی کے علاقہ گولو پھالہ سے کوٹلی بھٹہ کے قریب شہزاد گرل والی گلی میں ایک خاتون 38 سالہ صائمہ زوجہ محمد اسلام احمد اپنے بھائی فیصل اور بیٹے حمزہ کے ہمراہ کار پر جا رہی تھی اور کار صائمہ خود چلا رہی تھی کہ مذکورہ علاقہ میں صائمہ کے سابق کرایہ دار ذیشان گجر عرف شانی نے اپنے دو نامعلوم ساتھیوں کی مدد سے کار کو روک لیا تو ذیشان اور اس کے ساتھیوں نے صائمہ کے بھائی فیصل کو کار سے نیچے اتار لیا جبکہ صائمہ کے بیٹے کو ذیشان نے پکڑا تو صائمہ نے مزاحمت کی تو صائمہ کے مزاحمت کرنے پر ذیشان نے خنجر کے ہے درپے وار کر کے صائمہ کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہوگئے۔معلوم ہوا ہے کہ صائمہ نے ذیشان کو جو مکان کرایہ پر دے رکھا تھا وہ مکان صائمہ نے ذیشان کی حرکات درست نہ ہونے کے باعث خالی کروا لیا تھا جس کا ذیشان کو دکھ تھا۔پولیس نے فیصل کی رپورٹ پر ذیشان اور اس کے ساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کرکے ان کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے شروع کر دئیے ہیں۔پولیس نے لاش اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے گورنمنٹ علامہ اقبال میموریل ٹیچنگ ہسپتال سیالکوٹ منتقل کر دی ہے۔یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ صائمہ کی لاش کے بارے میں یہ شور مچا ہوا تھا کہ اس کی لاش ایک کار میں پڑی ہوئی ملی ہے لیکن بعد میں صائمہ کے ورثاء کے ملنے کے بعد مقدمہ جو درج ہوا ہے اس میں کہانی کچھ اور بیان کی گئی ہے۔جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ دال میں کچھ کال ضرور ہے۔

    Related Posts

    امریکا ایران جنگ، سونے ، چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

     اینٹی کرپشن کی کارروائی، جعلی اقرار نامہ تیار کرنے والا مفرور اسٹامپ فروش گرفتار

    سمندری طوفان شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ

    مقبول خبریں

    امریکا ایران جنگ، سونے ، چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

    سابق کرایہ دار نے خاتون کو خنجر کے وار کرکے موت کے گھاٹ اتار دیا

    سمندری طوفان شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ

    شعیب ملک کی چوتھی شادی!

    بار بار کیوں کانپ رہا ہمالیہ؟ گزشتہ ماہ ہمالیائی علاقے میں محسوس کیے گئے زلزلہ کے 130 سے زائد جھٹکے

    بلاگ

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.