Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    پانی پینے کے معاملے پر جھگڑا  ،دو طلبہ سمیت  تین زخمی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

     

    \مٹیاری کی تعصیل ہالا کے مخدوم غلام حیدر گورنمنٹ ہائی اسکول میں پانی پینے کے معاملے پر دو طلبہ گروپوں کے درمیان معمولی جھگڑا ہوا، جس کے بعد مبینہ طور پر لاٹھیوں اور کلہاڑیوں سے حملے کے نتیجے میں دو طلبہ سمیت ایک طالب علم کا والد زخمی ہوگیا۔ذرائع کے مطابق اسکول کے اندر فراش اور ڈاہری برادری سے تعلق رکھنے والے دو طلبہ گروپوں کے درمیان پانی پینے کے معاملے پر تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہوا۔ جھگڑے کے بعد ڈاہری برادری سے تعلق رکھنے والے طلبہ نے مبینہ طور پر اپنے رشتہ داروں کو اطلاع دی، جس پر کچھ افراد لاٹھیاں اور کلہاڑیاں لے کر اسکول پہنچ گئے۔مبینہ حملے میں میلاد رضا فراش، امام الدین فراش اور ان کے والد سدیر فراش زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس اسکول پہنچی اور صورتحال پر قابو پالیا۔واقعے کے خلاف اساتذہ نے گسٹا رہنما کریم ڈنو کاکا اور رحمان کشمیری کی قیادت میں درگاہ روڈ پر احتجاجی دھرنا دے کر سڑک بلاک کردی۔ اساتذہ کا مطالبہ تھا کہ اسکول میں داخل ہوکر طلبہ پر حملہ کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے والے ملزمان کو فوری گرفتار کیا جائے۔دھرنے کے دوران اساتذہ کا کہنا تھا کہ طلبہ کے درمیان معمولی جھگڑا ہوا تھا، جسے اساتذہ نے مداخلت کرکے ختم کروا دیا تھا، تاہم اس کے باوجود مبینہ طور پر کچھ افراد لاٹھیوں اور کلہاڑیوں کے ساتھ اسکول میں داخل ہوئے اور فراش برادری سے تعلق رکھنے والے طلبہ کو تشدد کا نشانہ بنایا۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-02-at-1.21.08-PM.mp4

    دوسری جانب زخمی طلبہ اور ان کے والد کو تعلقہ اسپتال ہالا منتقل کیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی گئی۔ ڈی ایس پی ہالا محمد یعقوب برڑو اور ایس ایچ او ہالا ایاز احمد بھگیو بھی اسپتال پہنچے اور زخمیوں سے واقعے کی تفصیلات معلوم کیں۔پولیس افسران نے زخمیوں اور ان کے اہل خانہ کو یقین دہانی کرائی کہ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔۔۔۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/09/WhatsApp-Video-2026-09-02-at-1.21.09-PM-1.mp4

    Related Posts

    ملتان میں مزدور کا سفاکانہ قتل،ظالم ٹھیکیداروں نے 15 سالہ کمسن الیکٹریشن کو گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا

    مکہ الائنس ایکٹو: حرمین شریفین، سعودی عرب کی سلامتی ریڈ لائن، درپیش خطرے کا اجتماعی جواب فوری دیا جائے گا، تہران سے سفارتی روابط برقرار ہیں ، ڈی جی آئی ایس پی آر

    کراچی ایئرپورٹ پر FIA کا بڑا ایکشن: تھائی لینڈ جا کر ‘ہم جنس شادی’ کے منصوبے کا انکشاف، 2 پاکستانی ’’ گے گائیز’ آف لوڈ!

    مقبول خبریں

    چکوال: کرنٹ لگنے سے دو خواتین جاں بحق

    خیبر پختونخوا پولیس کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافہ

    فیصلے عدالتوں میں نہ ہوئے تو معاملات سڑکوں پر آئیں گے، محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر

    وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کیس جیت لیا،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.