Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسپیشل آپریشن کمانڈوز کیلئے اسرائیل کی نئی ملٹری وہیکل ‘اسٹارمر’ متعارف ، حیران کن خوبیاں

      ایلون مسک کا تاریخی اعلان: امریکی بچوں کیلئے 10 ارب ڈالر سے زائد کا تحفہ

      سائنس دانوں کا چاند کے سُکڑنے سے متعلق حیران کن انکشاف!

      ایلون مسک پر بننے والی ڈاکیومنٹری ٹک ٹاک نے بَین کیوں کی ? سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

      یوٹیوب سرچ میں اے آئی کا نیا تجربہ، صارفین کے لیے ’آسک یوٹیوب‘ فیچر متعارف

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    فیصلے عدالتوں میں نہ ہوئے تو معاملات سڑکوں پر آئیں گے، محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پشاور:قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ فیصلے عدالتوں میں ہوں کیونکہ اگر ایسا نہ ہوا تو معاملات سڑکوں پر آئیں گے۔
    پشاور میں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ 1973 کا آئین بڑی مشکل سے بنا ہے۔ محمود اچکزئی کے مطابق آئین کے آرٹیکل 58 (2B) نے ہماری چار اسلمبیاں توڑی ہیں۔
    قائدِ حزبِ اختلاف کا کہنا تھا کہ ہماری نہ نواز شریف اور نہ ہی آصف زرداری سے کوئی دشمنی ہے۔
    ان کا کہنا تھا کہ فرانس میں مہنگائی کے خلاف لاکھوں لوگ نکلے، آگ لگائی لیکن وہاں پولیس نے ابھی تک ایک گولی نہیں چلائی۔
    محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ ہمیں اس حکومت کے خلاف بھی پر امن احتجاج کرنا ہو گا۔
    انھوں نے کہا کہ لڑائی کا اب آخری مرحلہ شروع ہو چکا ہے۔فرانس میں مظاہرے ہوئے کسی نے گولی نہیں چلائی، ہم جلوس نکالتے ہیں یہ سیدھی سر میں گولیاں مارتے ہیں، سیاسی لوگوں نے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو یہ بربادی پاکستان کو نگل جائے گیملکی انتخابات اور عوام کے مینڈیٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ چار کروڑ عوام کی رائے دہی اور ووٹ کا بھیانک مذاق اڑایا گیا، جسے فوری طور پر روکا جانا چاہئے، عمران خان اچھا ہو یا برا لیکن یہ ایک ناقابلِ تردید حقیقت ہے کہ 2024ء کا الیکشن عمران خان اور اس کی پارٹی نے واضح طور پر جیتا تھا مگر حکمران طبقہ وہ مینڈیٹ دینے کے لیے ہرگز تیار نہیں تھا، یہ لوگ پہلے دن سے ہی اس کوشش میں لگے ہوئے تھے اور انہوں نے لوگوں کو ڈرا دھمکا کر قومی اسمبلی کی نشستیں کم کرکے 70 پر لا کھڑا کیا

    Related Posts

    خیبر پختونخوا پولیس کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافہ

    وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کیس جیت لیا،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

    مقبول خبریں

    خیبر پختونخوا پولیس کیلئے بڑی خوشخبری، تنخواہوں میں اضافہ

    فیصلے عدالتوں میں نہ ہوئے تو معاملات سڑکوں پر آئیں گے، محمود اچکزئی اپوزیشن لیڈر

    وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر معین ریاض قریشی کے خلاف ہتکِ عزت کیس جیت لیا،

    خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

    فیلڈ مارشل عاصم منیر کا اہم دورۂ ایران آج؛ علاقائی سلامتی اور اسٹریٹجک امور پر ہنگامی مشاورت متوقع

    بلاگ

    ضلع سانگھڑ میں امن و امان کی ابتر صورتحال: مثالی امن سے جرائم کے گڑھ تک کا تلخ سفر

    اٹارنی جنرل آف پاکستان  کی طرف سے ماہر تعلیم شمس الضحیٰ کو بیسٹ پرفارمنس سرٹیفیکیٹ پیش

    اٹارنی جنرل آف پاکستان کا تعلیمی وژن، طلبہ کے لیے امید کی نئی کرن

    "آئی جی خیبر پختونخواذوالفقار حمید کے خط نے پنجاب پولیس کے افسران کی نیندیں اڑا دیں”

    "گریڈ 22 کی ترقیوں پر اہم پیش رفت، ہائی پاور بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ”

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.