Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کتنے لاکھ پاکستانیوں کے کرپٹو اکاؤنٹ نکلے؟ بلال بن ثاقب کا قائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں اہم انکشاف

      ہیرے بجلی پیدا کرسکتے ہیں، صدی پرانا سائنسی مفروضہ غلط ثابت

      اسپیس ایکس نے ناسا کا 4 ارب ڈالر مالیتی جاسوس سیٹلائٹ خلا میں روانہ کر دیا

      آرٹیمیس ٹو کے خلابازوں کیلئے امریکا کا سب سے بڑا اعزاز: صدر صدر ٹرمپ کا نئی خلائی اکیڈمی بنانے کا اعلان

      پیوٹن کا نئی ’وولگا K50‘ کا ٹیسٹ ڈرائیو: "ایک انگلی سے بھی چلائی جا سکتی ہے”

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرکی چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی   سے ملاقات 

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    ڈپٹی انسپکٹر جنرل، ہیڈ آف ٹریفک پنجاب لاہور وقاص نذیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب ڈاکٹر عمارہ شیرازی کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسر خوشاب سید قمر اقبال حیدر نے چیف ایگزیکٹو آفیسر، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی خوشاب محمد عیسیٰ لالی سے ملاقات کی، جس میں طلبہ میں ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی سے متعلق شعور اجاگر کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
    ملاقات کے بعد چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی خوشاب جناب محمد عیسیٰ لالی نے ضلع بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کے سربراہان کو بذریعہ نوٹیفکیشن طلبہ کی حفاظت کے لیے درج ذیل ہدایات جاری کر دی ہیں:
    کوئی بھی کم عمر طالبعلم سکوٹی یا موٹر سائیکل ہرگز نہ چلائے،16 سے 18 سال کے طلبہ موٹر سائیکل چلانے سے قبل قانون کے مطابق ڈرائیونگ پرمٹ لازمی حاصل کریں،تمام طلبہ اور سٹاف موٹر سائیکل چلاتے وقت ہیلمٹ کا لازمی استعمال کریں،موٹر سائیکلوں کے بریکس اور انڈیکیٹرز درست حالت میں رکھے جائیں،طلبہ کو ٹریفک قوانین اور روڈ سیفٹی اور محفوظ طریقے سے سڑک عبور کرنے کے حوالے سے باقاعدگی سے آگاہی فراہم کی جائے۔
    ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس خوشاب کے مطابق ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کے تعاون سے ضلع بھر کے تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی آگاہی مہم کو مزید مؤثر بنایا جائے گا تاکہ نوجوان نسل کو ذمہ دار شہری اور محفوظ ڈرائیور بنایا جا سکے۔

    Related Posts

    اکیس سالہ نرس کا مبینہ ریپ کے بعد ق ت ل، ملزم گرفتار

    پٹاخہ گودام میں زوردار دھماکہ، کئی مکانات منہدم، 7 افراد جاں بحق

    انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ اور نیشنل پریس کلب سامارو کے وفد کا مختلف علاقوں کا دورہ

    مقبول خبریں

    اکیس سالہ نرس کا مبینہ ریپ کے بعد ق ت ل، ملزم گرفتار

    پٹاخہ گودام میں زوردار دھماکہ، کئی مکانات منہدم، 7 افراد جاں بحق

       چھاپہ، پاسپورٹ آفس قصور سیل، 11 افراد حراست میں، اعلیٰ سطحی تحقیقات شروع

    مکہ ڈیفنس الائنس کا پہلا سیکرٹری جنرل پاکستان سے، ہیڈکوارٹر ریاض میں ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    دو ٹک ٹاکر بہنوں کا فالوورز پر جھگڑا، ایک  نے دوسری کو مار دیا ، قاتلہ گرفتار

    بلاگ

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    کاظم علی ملک: قانون، انصاف اور دیانت کا روشن استعارہ

    محبت کی زبان بے زبان مخلوق بھی سمجھتی ہے

    درہ اوسوڑی، پہاڑوں کے درمیان واقع ایک جنت نظیر گاؤں ’’باندن‘‘

    ننھے سکاؤٹس کی بڑی کامیابی — ضلع خوشاب کا پنجاب بھر میں روشن نام

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.