Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      برصغیر میں ہوابازی کی تاریخ کا سنہری دن: کراچی اور ممبئی کے درمیان پہلی پرواز کو 94 سال بیت گئے

      جرمن پولیس کی کارروائی: 16 سالہ لڑکی کو ہراساں کرنے کے الزام میں روبوٹ تحویل میں

      ایپل کا نیا ہوم پوڈ منی 2 متعارف، سری اے آئی اور جدید فیچرز شامل

      مصنوعی ذہانت امریکا میں ایک کروڑ 10 لاکھ ملازمتیں کھا جائے گی، میکنسی رپورٹ جاری

      آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فیصد تک کم کرنے کا منصوبہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مکہ ڈیفنس الائنس کا پہلا سیکرٹری جنرل پاکستان سے، ہیڈکوارٹر ریاض میں ہوگا، ترک وزیر خارجہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    استنبول :پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے مشترکہ دفاعی معاہدے کو باضابطہ طور پر ’مکہ ڈیفنس الائنس‘ کا نام دے دیا ہے۔ ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے استنبول میں ہونے والے مشترکہ اجلاس کے بعد اس نئے اتحاد کے نام اور دیگر تفصیلات کا اعلان کیا۔
    ترکیہ کے شہر استنبول میں پیر کے روز مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ (معاہدۂ مکہ) کے تحت قائم ’اسٹریٹجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی‘ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں تینوں رکن ممالک کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور فوجی سربراہان شریک ہوئے۔
    ترک وزیرِ خارجہ ہاکان فیدان نے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں بتایا کہ ’مکہ ڈیفنس الائنس‘ کا سیکریٹریٹ سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں قائم کیا گیا ہے جب کہ اس اتحاد کا پہلا سیکریٹری جنرل پاکستان سے ہوگا۔
    استنبول میں ہونے والا یہ اجلاس ایسے وقت میں ہوا جب امریکا اور ایران کے درمیان ایک ماہ کے وقفے کے بعد دوبارہ حملوں شروع ہوچکے ہیں۔ 28 فروری کو امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملوں کے بعد شروع ہونے والی اس جنگ کو 6 ماہ سے زائد عرصے گزر چکا ہے۔
    ترک وزیر خارجہ نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ’مکہ ڈیفنس الائنس‘ کو وسعت دینے کے مقصد کے ساتھ قائم کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اتحاد دیگر ریاستوں کی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور اندرونی معاملات میں عدم مداخلت جیسے بین الاقوامی اصولوں پر مبنی ہے۔
    ہاکان فیدان کا کہنا تھا کہ خطے کے دیگر ممالک کے لیے بھی اس اتحاد کے دروازے کھلے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس اتحاد کے بعد خطے میں استحکام اور غیر یقینی صورت حال کم ہوتا نظر آئے گا۔
    اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کی جانب سے ترکیہ کو اسٹریٹجک خطرہ قرار دینے سے متعلق سوال پر ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ ’نیتن یاہو انسانیت، عالمی برادری اور سیکیورٹی کے دشمن ہیں، اس لیے انہیں سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں۔‘
    ان کا مزید کہنا تھا کہ ’عالمی دنیا کو نیتن یاہو سے درپیش خطرے کے خلاف جدوجہد کرنی چاہیے۔‘

    Related Posts

    یمن: صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    ڈپٹی کمشنر ٹنڈو الہیار کا مختلف علاقوں میں آر او پلانٹس کا دورہ

    ڈسکہ میں ٹریفک حادثہ، دو کمسن بہنیں جاں بحق

    مقبول خبریں

    یمن: صدارتی محل پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے، 2 سکیورٹی اہلکار جاں بحق

    ڈسکہ میں ٹریفک حادثہ، دو کمسن بہنیں جاں بحق

    چونڈہ روڈ پر ٹریفک حادثہ، 15 سالہ لڑکا جاں بحق

    صوبائی مشیر صحت لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کا دورہ، زخمیوں کی عیادت اور طبی سہولیات کا جائزہ

    گورنر خیبرپختونخوا کا دیر کالونی سانحہ کے شہداء کے بچوں کیلئے 10، 10 لاکھ اور زخمیوں کیلئے 2 لاکھ روپے کا اعلان

    بلاگ

    ہائی ویز پر تیز ایل ای ڈی لائٹس؛ روشنی یا موت کا سامان؟

    ہماری خاموشی اور معاشرے میں دن بدن پروان چڑھتی ہوئی نا انصافی

    ​”ناکامی کا ذمہ دار کون۔۔۔؟” میاں حبیب کا کالم

    آئین کی بالادستی، سیاسی رواداری اور مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں

    انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز: ادب، قلم اور فکری شعور کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.