Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      انویڈیا کی تاریخ کی بڑی ڈیل: آرٹیفیشل انٹیلی جنس پلیٹ فارم ’ہگنگ فیس‘12.9 ارب ڈالر میں خریدلیا

      واٹس ایپ کا سکیورٹی سسٹم اپ ڈیٹ: نئے فیچر متعارف، نامعلوم کالرز کا پتہ بھی چل سکے گا

      بچوں کو آن لائن لت لگانے پر میٹا کا امریکی ریاستوں سے عدالت سےباہر معاہدہ ، 18 ارب ڈالر ہرجانہ ادا کرے گی

      بچوں کی آن لائن لت کا مقدمہ: انسٹا گرام چیف ایڈم موسیری کی امریکی عدالت میں پیشی

      مائیکروسافٹ ” اے آئی اور کلاؤڈ“ میں کام کرنیوالوں کی ہوش ربا تنخواہیں! آن لائن ڈیٹا لیک

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کھال سے 55 سالہ شخص کی لاش برآمد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن(اکرام حسین شاہ سے)

    پاکپتن کے تھانہ ملکہ ہانس کے علاقے 70 ڈی میں فصلوں کو پانی لگانے والے کھال سے ایک 55 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی، جسے ابتدائی طور پر لاوارث لاش قرار دیا گیا اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کے حوالے سے شواہد اکٹھے کرنے کے ساتھ ساتھ آس پاس کے لوگوں سے بھی پوچھ گچھ شروع کر دی، جبکہ ریسکیو 1122 کی ٹیم کو بھی موقع پر طلب کیا گیا

    اسی دوران ایک شخص محمد قیوم پولیس کے پاس پہنچا اور لاش کی شناخت اپنے حقیقی بھائی محمد اقبال بھٹی کے نام سے کی۔ محمد قیوم نے پولیس کو بتایا کہ اس کا بھائی گزشتہ تین سے چار روز سے گھر سے لاپتہ تھا اور اس کا ذہنی توازن بھی درست نہیں تھا۔ محمد قیوم کے مطابق ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں اور انہیں کسی پر اپنے بھائی کو قتل کرنے کا شبہ نہیں ہے

    پولیس کے مطابق متوفی کے جسم پر بظاہر ایسے کوئی تشدد کے نشانات بھی موجود نہیں تھے جن سے یہ ثابت ہو کہ اسے تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہو۔ اس موقع پر متوفی کے بھائی محمد قیوم نے پولیس کو بیان دیا کہ اس کے بھائی کی موت اللہ کی طرف سے ہوئی ہے، لہٰذا وہ نہ پوسٹ مارٹم کروانا چاہتے ہیں اور نہ ہی کسی قسم کی قانونی کارروائی چاہتے ہیں، بلکہ اپنے بھائی کی میت ان کے حوالے کی جائے گےپولیس نے متوفی کے حقیقی بھائی محمد قیوم کا بیان باقاعدہ طور پر ریکارڈ کیا، جس کے بعد قانونی ضابطے کی کارروائی مکمل کرتے ہوئے محمد اقبال بٹی کی لاش اس کے حقیقی بھائی محمد قیوم کے حوالے کر دی گئی۔

    Related Posts

    سعودی عرب،شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، مکہ سمیت کئی علاقوں میں ریڈ الرٹ

    کولمبو ٹیسٹ: سونل دنوشا نے ہندوستان سے چھینی جیت، دوسرا ٹیسٹ ڈرا

    بابا بلھے شاہؒ کے 269ویں عرس کی تقریبات کا آغاز

    مقبول خبریں

    سعودی عرب،شدید بارشوں اور سیلاب کا خطرہ، مکہ سمیت کئی علاقوں میں ریڈ الرٹ

    کولمبو ٹیسٹ: سونل دنوشا نے ہندوستان سے چھینی جیت، دوسرا ٹیسٹ ڈرا

    کھال سے 55 سالہ شخص کی لاش برآمد

    ناقص آٹے کی فروخت، شہری پریشان، فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ

    سیرت طیبہ ﷺ پر عمل ہی ہماری کامیابی کا راستہ ہے ، ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان

    بلاگ

    دوبندو واقعہ کے بعد۔۔۔ سوال اب بھی باقی ہیں

    ڈوگ پائین، زمین پر بچھی ہوئی جنت

    ایک سانحہ، کئی قاتل

    ”کرپشن الزامات،خفیہ رپورٹس اور محکمانہ ریکارڈ؛ آئی جی پنجاب کے حکم پر سب بدل سکتا ہے لیکن ؟“

    ڈاکٹر ثمینہ گل کی شعری کتاب ’’زمین کا مذہب‘‘ کے بارے ڈاکٹر مقصود جعفری کا تبصرہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.