Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ویو کا نیا سمارٹ فون ’وی 80 لائٹ‘ لانچ: خصوصیات جانئیے!

      ایپل کا سب سے بڑا دھماکا: پہلا فولڈ ایبل ’آئی فون الٹرا‘ ستمبر میں آرہا ہے، مگر دو بڑے فیچرز سے محروم!

      چین کا قمری مشن ’چانگ ای-7‘ تاخیر کا شکار، لانچنگ کیوں ملتوی کی گئی !

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیالکوٹ۔سلیم احمد اعوان شیخو ۔

     

    پولیس کی جانب سے عید میلاد النبی ﷺ کے پُرامن انعقاد اور شہریوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے ضلع بھر میں فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
    فلیگ مارچ ڈسٹرکٹ پولیس لائن سیالکوٹ سے شروع ہو کر مقررہ روٹس پر شہر کی مختلف شاہراہوں سے ہوتا ہوا واپس پولیس لائن پہنچا۔مارچ میں ضلع پولیس، ایلیٹ فورس، ٹریفک اور دیگر دستوں نے شرکت کی۔ سمبڑیال، پسرور اور ڈسکہ سرکلز میں بھی متعلقہ ایس ڈی پی اوز کے دفاتر سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا۔
    فلیگ مارچ کا مقصد شہریوں کو محفوظ ماحول کی فراہمی، پولیس کی تیاری اور امن و امان برقرار رکھنے کے عزم کا اظہار اور شر پسند عناصر کی حوصلہ شکنی ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر
    سیالکوٹ کیپٹن (ر) دوست محمد کی ہدایت پر عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر ضلع بھر میں فول پروف سیکورٹی انتظامات کیے گئے ہیں۔ جلوسوں اور محافل کی سیکورٹی کے لئے پولیس نفری تعینات جبکہ اہم مقامات کی نگرانی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے یقینی بنائی جا رہی ہے۔
    سیالکوٹ پولیس امن و امان کے قیام اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لئے مکمل طور پر الرٹ ہے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/WhatsApp-Video-2026-08-25-at-6.45.08-PM.mp4

    Related Posts

    اے آئی ایم پی ایل بی حجاب پہننے کی اجازت طلب کرنے والی طالبہ کی درخواست کو مسترد کرنے کو عدالت میں چیلنج کرے گا

    کتا اسپتال سے لاکھوں کے زیورات لے کر بھاگ گیا

     پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

    مقبول خبریں

    اے آئی ایم پی ایل بی حجاب پہننے کی اجازت طلب کرنے والی طالبہ کی درخواست کو مسترد کرنے کو عدالت میں چیلنج کرے گا

    کتا اسپتال سے لاکھوں کے زیورات لے کر بھاگ گیا

     پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری

    رونا ذہنی اور جسمانی صحت کے لیے مفید، آنسو بہانے کے فوائد جانیں

    کولمبو ٹیسٹ: تیسرا، سری لنکا نے 8 وکٹ کے نقصان پر  265 رنزبنا لیے، فالو آن سے بچنے کے لیے 39 رنز درکار

    بلاگ

    سزا نہیں اصلاح: ایس ایچ او کاشف خان کا انقلابی اقدام

    تھل کی دھرتی پر کرکٹ کا ایک اور یادگار جشن

    سردار وہی ہے کہ جو سر دار پر لائے

    قرآنِ سے روشن ہوتے ننھے چراغ — راجہ ہاؤس میں یادگار روحانی محفل

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.