Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      دنیا کے تیز ترین آدمی یوسین بولٹ کا ریکارڈ کس نے توڑا؟

      امریکی بحریہ کا نیا شاہکار: ایف-35 سی کے لیے جدید طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائل ’اے آئی ایم-424 میلِس‘ کی نقاب کشائی

      بیجنگ: ڈور ہینڈل کے نقص پر ٹیسلا، شیاؤمی نے 40 لاکھ سے زائد گاڑیاں واپس منگا لیں

      بچوں کی رازداری کے قوانین کی خلاف ورزی، ٹک ٹاک امریکا کو 40 کروڑ ڈالر جرمانہ ادا کرے گی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مہراں ہائی وے پر ٹرک کی رکشا کو ٹکر، دو مزدور جاں بحق

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نوابشاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)

    مہراں ہائی وے پر عباسی واٹر کے قریب تیز رفتار ٹرک نے لوڈر رکشا کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں رکشا میں سوار دو مزدور دب کر جاں بحق ہوگئے۔

    ذرائع کے مطابق تیز رفتار ٹرک نے لوڈر رکشا کو اپنی زد میں لے لیا، جس کے باعث دو محنت کش موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں سوگ کی فضا پھیل گئی۔

    مقامی رہائشیوں کا کہنا ہے کہ مہراں ہائی وے پر بڑے ٹرکوں اور دیگر بھاری گاڑیوں کی تیز رفتاری کے باعث آئے روز حادثات پیش آ رہے ہیں، جن میں متعدد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔

    دو روز قبل دوڑ شہر میں شیعہ علماء کونسل کی جانب سے احتجاجی دھرنا دے کر بھاری گاڑیوں کی آمدورفت روکنے کا مطالبہ بھی کیا گیا تھا، تاہم مقامی افراد کے مطابق اس مطالبے پر تاحال کوئی مؤثر کارروائی نہیں کی گئی۔

    رہائشیوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مہراں ہائی وے پر بھاری گاڑیوں کی تیز رفتاری اور بے قابو آمدورفت کا فوری نوٹس لیا جائے، حادثے کے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور متعلقہ انتظامیہ کی غفلت کا بھی تعین کیا جائے، تاکہ مزید قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع روکا جا سکے۔

    Related Posts

        بچیوں کو بہلا پھسلا کر لے جانے کے مقدمات میں نامزدملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    اتمان لویہ جرگہ ٹوپی کی مؤثر کاوشیں، تین سال میں 611 تنازعات کے راضی نامے مکمل

    نہر سے نومولود بچے کی سر کٹی لاش برآمد ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

    مقبول خبریں

        بچیوں کو بہلا پھسلا کر لے جانے کے مقدمات میں نامزدملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

    اتمان لویہ جرگہ ٹوپی کی مؤثر کاوشیں، تین سال میں 611 تنازعات کے راضی نامے مکمل

    نہر سے نومولود بچے کی سر کٹی لاش برآمد ، علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا

      نئی موٹرسائیکل چوری، پولیس پر مبینہ عدم کارروائی کا الزام

    مہراں ہائی وے پر ٹرک کی رکشا کو ٹکر، دو مزدور جاں بحق

    بلاگ

    صابر حسین کھوکھر — محنت، دیانت اور عزم کی روشن مثال

    مدثر عباس پاشا: سرگودھا کی صحافت کا  باوقار اور معتبر کردار

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.