پسرور محمد اشفاق بے نقاب اردو ڈیجیٹل نیوز
تحصیل پسرور میں جہاں جہاں لوگوں نے پلیاں بند کر کے سڑکوں اور راستوں کے دونوں طرف قبضہ جما رکھا ہے ان کے خلاف سخت تادیبی کاررواٸی کی جاٸے، پلیاں کھولی جاٸیں۔پسرور کی سیاسی قیادت ایم این اے علی زاہد صاحب ایم پی اے رانا محمد فیاض صاحب اسسٹنٹ کمشنر پسرور ان سے التماس کی جاتی ہے کہ عوامی مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے
پسرور شہر میں شہزادہ پھاٹک اور چونڈہ پھاٹک کے قریب پلیاں کھولی جاٸیں تاکہ الکڑے پھاٹک سے جھانس سٹاپ تک کھیتوں میں جمع چار چار فٹ پانی ریلوے لاٸن کے ساتھ ساتھ مغرب کی طرف نالہ حسری میں جا سکے۔


