کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے
”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!
Share Facebook Twitter Email WhatsApp پسرور (رپورٹ:بے نقاب نیوز ڈیجیٹل محمد اشفاق) ایس ایچ او تھانہ سٹی سرمد فیاض کی کارروائی، منشیات فروش کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے قبضہ سے ڈیڑھ کلو چرس برآمدہوئی ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔