Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اٹھارہ سالہ نوجوان سے بداخلاقی، نازیبا ویڈیوبناکربلیک میلنگ،ایک ملزم گرفتار،دوسرافرار

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    پاکپتن (رپورٹ:اکرام حسین شاہ)

    پاکپتن کے تھانہ چک بیدی کے علاقے نانک پور میں اٹھارہ سالہ نوجوان سے مبینہ بداخلاقی کا افسوسناک واقعہ سامنے آیا ہے۔ متاثرہ نوجوان کے والد کی مدعیت میں احمد اور اسد کے خلاف تھانہ چکبیدی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہیوی اومقدمے کے مطابق دونوں نامزد ملزمان مبینہ طور پر نوجوان کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر کے ڈرائنگ روم میں لے گئے، جہاں اس کے ساتھ باری باری بداخلاقی کی گئی۔ متاثرہ خاندان کے مطابق ملزمان نے مبینہ بداخلاقی کے دوران نازیبا ویڈیو بھی بنائی، جسے وائرل کرنے کی دھمکیاں دے کر نوجوان کو مختلف طریقوں سے بلیک میل کیا جا رہا ہے واقعے کی اطلاع ملنے پر تھانہ چک بیدی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک نامزد ملزم کو گرفتار کر لیا، جبکہ دوسرا ملزم تاحال فرار ہے۔ پولیس کی جانب سے مفرور ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔متاثرہ نوجوان کے والد نے آر پی او ساہیوال اور ڈی پی او پاکپتن جاوید اقبال چدڑ سے مطالبہ کیا ہے کہ دونوں نامزد ملزمان کو گرفتار کرکے واقعے کی شفاف اور میرٹ پر تحقیقات کی جائیں، جبکہ جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔متاثرہ خاندان کا کہنا ہے کہ نازیبا ویڈیو کے نام پر مبینہ بلیک میلنگ اور دھمکیوں کا بھی فوری نوٹس لیا جائے اور انہیں انصاف فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    اولڈ کینٹ فیڈر میں مینٹیننس ورک کی وجہ سے بجلی بند رہے گی

    منشیات فروش کو گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

    بس کی کار کو ٹکر، 3 افراد شدید زخمی، ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج

    مقبول خبریں

    اٹھارہ سالہ نوجوان سے بداخلاقی، نازیبا ویڈیوبناکربلیک میلنگ،ایک ملزم گرفتار،دوسرافرار

    بااثرافرادپلیاں بندکرکے سٹرکوں اورراستوں پرقابض،عوام پریشان

    لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    آئی جی پنجاب عبدالکریم کا دورہ راولپنڈی:ملزمان کے فرار پر سخت نوٹس، عید میلادالنبیؐ پر فول پروف سکیورٹی ، پٹرولنگ، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

    موجیں ختم،پیرسے پنجاب بھر کے تمام سکول کھل جائیں گے

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.