Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    اولڈ کینٹ فیڈر میں مینٹیننس ورک کی وجہ سے بجلی بند رہے گی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سبی سے بے نقاب نیوز کے ڈسڑکٹ رپوٹر محمداسلم خجک کی رپوٹ

     

    ” اولڈ کینٹ فیڈر میں مینٹیننس ورک کی وجہ سے ہفتہ اور اتوار کو صبح 10 سے دوپہر 2 بجے تک بجلی بند رہے گی – لائن سپرینڈنٹ محمد بخش بلوچ کے احکامات”معز صارفین اولڈ کینٹ فیڈر*آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اولڈ کینٹ فیڈر میں ضروری مینٹیننس اور مرمتی کام کے سلسلے میں بجلی کی فراہمی عارضی طور پر معطل کی جائے گی۔بندش کا شیڈول:- دن: ہفتہ اور اتوار- وقت: صبح 10:00 بجے سے دوپہر 2:00 بجے تک- علاقہ: پورا اولڈ کینٹ فیڈر ایریااولڈ کینیٹ کے لائن سپرینڈنٹ محمدبخش بلوچ صاحب کی ہدایت پر عوامی سہولت اور سسٹم کو بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے۔تمام اولڈ کینیٹ کے صارفین سے گزارش ہے:
    براہِ مہربانی اس دوران اپنے ضروری کام کا پہلے سے انتظام کر لیں۔
    واپڈا کیسکو انتظامیہ پیش آنے والی عارضی تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہے۔

    Related Posts

    ’جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا، لیکن ایران دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا‘، ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا بیان

    منشیات فروش کو گرفتار، ڈیڑھ کلو چرس برآمد

    اٹھارہ سالہ نوجوان سے بداخلاقی، نازیبا ویڈیوبناکربلیک میلنگ،ایک ملزم گرفتار،دوسرافرار

    مقبول خبریں

    ’جنگ ختم کرنے کا وقت آ گیا، لیکن ایران دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا‘، ایرانی صدر مسعود پیزشکیان کا بیان

    اٹھارہ سالہ نوجوان سے بداخلاقی، نازیبا ویڈیوبناکربلیک میلنگ،ایک ملزم گرفتار،دوسرافرار

    بااثرافرادپلیاں بندکرکے سٹرکوں اورراستوں پرقابض،عوام پریشان

    لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ نے پاکستان کو اننگز اور 103 رنز سے شکست دے دی

    آئی جی پنجاب عبدالکریم کا دورہ راولپنڈی:ملزمان کے فرار پر سخت نوٹس، عید میلادالنبیؐ پر فول پروف سکیورٹی ، پٹرولنگ، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں تیز کرنے کا حکم

    بلاگ

    دیر بالا پریس کلب رجسٹرڈ — میرے ادھورے خواب کی تکمیل

    منشیات کے خاتمے کا واحد حل: شعور

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.