Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سولنگی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

    مٹیاری کی تعصیل ہالا ریلوے اسٹیشن کالونی کے رہائشی سولنگی برادری کے مردوں اور خواتین نے دوڑ پولیس اور جام صاحب کی ڈاہری برادری کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف ہالا پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔مظاہرین عزیز اللہ، ڈاڑھوں، محمد علی، عبدالسلام، مسمات سلیمت خاتون اور شبانہ سولنگی کی قیادت میں احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ دو روز قبل دوڑ پولیس نے بلاجواز صدام سولنگی کو ہالا کے ایک ہوٹل سے اٹھا کر دوڑ تھانے میں مبینہ طور پر ڈکیتی کے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کرلیا۔مظاہرین کے مطابق صدام سولنگی کو چھڑانے کے لیے جانے والے رشتہ دار شاہد سولنگی کے خلاف بھی بااثر ڈاہری برادری کے مبینہ کہنے پر چرس کا مقدمہ درج کرکے اسے لاک اپ کردیا گیا، جبکہ احتجاج کرنے والی خواتین کو بھی دوڑ پولیس نے تھانے سے نکال دیا۔مظاہرین نے مزید الزام عائد کیا کہ گزشتہ روز حیدرآباد عدالت سے واپسی کے دوران سفید پوش مسلح افراد صدام سولنگی کی اہلیہ صنم گل کو مبینہ طور پر اغوا کرکے لے گئے۔ مظاہرین نے الزام لگایا کہ اغوا میں اس کے رشتہ دار غلام حسین، شان، ایڈووکیٹ سکندر، شمس ڈاہری اور دیگر نامعلوم افراد ملوث ہیں۔مظاہرین نے خدشہ ظاہر کیا کہ صنم گل کو اس کے رشتہ دار مبینہ طور پر کاروکاری کے الزام میں قتل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ واقعے کا نوٹس لے کر مبینہ جھوٹے مقدمات ختم کیے جائیں، صدام سولنگی اور شاہد سولنگی کو رہا کیا جائے اور صنم گل کو مبینہ اغوا کاروں کے چنگل سے بازیاب کرا کے تحفظ فراہم کیا جائے۔

    https://benaqabtv.com/wp-content/uploads/2026/08/WhatsApp-Video-2026-08-21-at-2.06.19-PM.mp4

    Related Posts

    بیوہ  کا شوہر کی جائیداد میں قانونی حق دلانے کا مطالبہ

    ایران کا امریکا پر "معاشی دہشت گردی” کا الزام: پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دے دیا

    مٹیاری کی تعصیل ہالا میں عالمی یومِ انسدادِ دہشتگردی کے موقع پر آگاہی ریلی

    مقبول خبریں

    بیوہ  کا شوہر کی جائیداد میں قانونی حق دلانے کا مطالبہ

    سولنگی برادری کا پولیس اور بااثر افراد کے خلاف احتجاج

    ایران کا امریکا پر "معاشی دہشت گردی” کا الزام: پابندیوں کو انسانیت کے خلاف جرم قرار دے دیا

      بے روزگاری اور پانی کی عدم فراہمی پر 7 بچوں کے باپ نے   خودکشی کرلی

    عمران خان کی بہنوں کو اسپتال میں بند کردیا گیا، محمود خان اچکزئی

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.