Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    بیوہ  کا شوہر کی جائیداد میں قانونی حق دلانے کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    نواب شاہ (رپورٹ: نفیس آرائیں)

    شہدادپور ملدسی کی رہائشی بیوہ آسیہ زوجہ علی خان لغاری نے نواب شاہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ شوہر کی وفات کے بعد پہلی اہلیہ کے بچوں نے مبینہ طور پر تمام جائیداد پر قبضہ کرکے فوتی کھاتہ بھی اپنے نام منتقل کروا لیا ہے، جبکہ اسے اور اس کے تین بچوں کو ان کے قانونی و شرعی حق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

    بیوہ آسیہ نے بتایا کہ علی خان لغاری کی پہلی اہلیہ سے آٹھ بچے تھے، جبکہ پہلی اہلیہ کے انتقال کے بعد علی خان لغاری نے اس سے دوسری شادی کی، جس سے اس کے تین بچے ہیں۔ شوہر کے انتقال کے بعد جائیداد کی تقسیم کے معاملے پر ضلع سانگھڑ کے معززین کی موجودگی میں ایم این اے اللہ دین جونیجو کے پاس فیصلہ بھی ہوا، تاہم مخالف فریق نے مبینہ طور پر فیصلے کو تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔

    انہوں نے کہا کہ بعدازاں محمد خان جونیجو کے پاس بھی معاملہ لے جایا گیا، جہاں مخالف فریق کو طلب کیا گیا، تاہم وہ مبینہ طور پر پیش نہیں ہوئے۔ آسیہ نے الزام عائد کیا کہ اب اسے اور اس کے بچوں کو سنگین نتائج اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں۔

    بیوہ خاتون نے صدر مملکت آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، فریال تالپور، وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور دیگر متعلقہ حکام سے اپیل کی کہ معاملے کا فوری نوٹس لے کر جائیداد میں اس کے اور اس کے بچوں کے قانونی و شرعی حق کا تحفظ یقینی بنایا جائے، جبکہ دھمکیوں کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں تحفظ فراہم کیا جائے۔

    Related Posts

    105 سالہ قیدی کو تاریخی انصاف: سپریم کورٹ نے دہائیوں پرانا قتل کا مقدمہ ختم کر کے سزا معاف کر دی،

    اسرائیلی وزیرِ سکیورٹی بن گویر کا فلسطینی قیدیوں کے لیے پھانسی گھاٹ کی تعمیر کا اعلان، عالمی مذمت

    ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    مقبول خبریں

    105 سالہ قیدی کو تاریخی انصاف: سپریم کورٹ نے دہائیوں پرانا قتل کا مقدمہ ختم کر کے سزا معاف کر دی،

    اسرائیلی وزیرِ سکیورٹی بن گویر کا فلسطینی قیدیوں کے لیے پھانسی گھاٹ کی تعمیر کا اعلان، عالمی مذمت

    ٹیکنالوجی کی دنیا میں ایک اور معجزہ: ایلون مسک کی دماغی چپ نابینا افراد کی دنیا روشن کرسکے گی؟

    قائدِ حزبِ اختلاف محمود خان اچکزئی کی زیرِ صدارت اپوزیشن کا اہم اجلاس: حکومت کے خلاف عوامی رابطہ مہم تیز کرنے کا اعلان

    ترکیہ نے اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کی گرفتاری کے لیے وارنٹ جاری کردئیے ،

    بلاگ

    ملک الحاج اعجاز حسین برہان — ہردلعزیز سماجی شخصیت

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.