Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لوڈشیڈنگ ،شدید گرمی میں پڑھنے والے 10 طلبہ بے ہوش ہو گئے،راشد مسعود عباسی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مورو(رپورٹ محمد اسلم مغل)

     

    مورو شہر میں بجلی کی بدترین ہیرا پھیری اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے سخت گرمی میں اسکولوں میں پڑھنے والے طلبہ کی حالت خراب ہو گئی۔راشد مورائی گورنمنٹ ہائی اسکول مورو ٹاؤن کیمپس کے ہیڈ ماسٹر راشد مسعود عباسی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مورو کی تاریخ میں بجلی کی ایسی بدترین لوڈشیڈنگ کبھی نہیں ہوئی جیسی اس وقت ہو رہی ہے۔ سخت گرمی اور اسکولوں میں بجلی نہ ہونے کی وجہ سے راشد مورائی گورنمنٹ ہائی اسکول مورو ٹاؤن کیمپس میں شدید گرمی میں پڑھنے والے 10 طلبہ بے ہوش ہو گئے جنہیں مورو اسپتال لایا گیا جبکہ بڑی تعداد میں طلبہ گرمی کی شدت کے باعث نڈھال ہو گئے ہیں۔معصوم طلبہ کو ایسی سخت گرمی میں بجلی سے محروم رکھنا انتہائی افسوسناک عمل ہے۔ سیپکو واپڈا مورو کے انجینئر ستار چنا اور ایس ڈی او نذیر پنہور کی ملی بھگت سے شہریوں اور طلبہ کے ساتھ ایسا ظلم ہو رہا ہے۔ دونوں واپڈا کو اپنی جاگیر سمجھ کر چلا رہے ہیں اور کرپشن کے ریکارڈ توڑ دیے ہیں جس کی وجہ سے غیر قانونی ہیرا پھیری والی لوڈشیڈنگ کر کے کرپشن چھپا رہے ہیں۔مورو کی عوام سخت مشکلات میں ہے۔ کاروبار اور تعلیمی عمل متاثر ہو رہا ہے۔

     

    Related Posts

    امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

    عمران خان صبح پانچ بجےنجی اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل

    آوارہ گدھے نے 7 سالہ بچے کو دانتوں سے کاٹ کر شدید زخمی کر دیا

    مقبول خبریں

    امریکی ریاست الاسکا میں چارٹر طیارہ گر کر تباہ، 8 افراد ہلاک

    لوڈشیڈنگ ،شدید گرمی میں پڑھنے والے 10 طلبہ بے ہوش ہو گئے،راشد مسعود عباسی

    عمران خان صبح پانچ بجےنجی اسپتال سے واپس اڈیالہ جیل منتقل

    بلوچستان کے لاکھوں شہری 9 روز سے گیس کی مکمل بندش کے باعث شدید مشکلات اور اذیت کا شکار

    مری بریوری سمیت تین پاکستانی کپمنیاں ”فوربز“ کی ‎کامیاب ترین فہرست میں شامل

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.