Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کمانڈنٹ دیر سکاوٹس کا پولیس ہیڈ کوارٹر دیر بالا کا دورہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    دیر بالا(بیورو چیف ریاض ابوالخیل )

     

    کمانڈنٹ دیر سکاوٹس کرنل شاہد اسلم نے پولیس ہیڈ کوارٹر دیر بالا کا دورہ کیا، جہاں ڈی پی او دیر بالا اسلم نواز نے ان کا استقبال کیا۔کمانڈنٹ دیر سکاوٹس نے دوبندو میں دہشت گردوں کے خلاف جواں مردی سے مقابلہ کرنے والے پولیس جوانوں سے ملاقات کی اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ڈی پی او دیر بالا نے امن و امان کے قیام اور جرائم کے خاتمے کے لیے پولیس کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ کمانڈنٹ دیر سکاوٹس نے پولیس کی مؤثر کارروائیوں اور ڈی پی او دیر بالا کی قیادت کو سراہا۔اس موقع پر کمانڈنٹ دیر سکاوٹس نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں دیر بالا پولیس نے فرنٹ لائن فورس کا کردار ادا کرتے ہوئے بے مثال قربانیاں دی ہیں۔ دیر بالا پولیس، دیر سکاوٹس اور پاک آرمی امن کے قیام کے لیے ایک ہیں۔

    آخر میں کمانڈنٹ دیر سکاوٹس نے پولیس جوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے نقد انعامات کا اعلان کیا۔

    Related Posts

    جمعیت علماء اسلام، آبادگاروں اور کسانوں کی جانب سے بیگاری کینال میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    پولیس اہلکار اور ساتھی پر شہری کا کروڑوں روپے مالیت کی زمین، سونا اور موٹر سائیکل ہتھیانے کا الزام

    منشیات اسمگلروں کے خلاف آپریشن، ٹرک سے 125 کلوگرام آئس منشیات برآمد

    مقبول خبریں

    جمعیت علماء اسلام، آبادگاروں اور کسانوں کی جانب سے بیگاری کینال میں پانی کی شدید قلت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    پولیس اہلکار اور ساتھی پر شہری کا کروڑوں روپے مالیت کی زمین، سونا اور موٹر سائیکل ہتھیانے کا الزام

    کمانڈنٹ دیر سکاوٹس کا پولیس ہیڈ کوارٹر دیر بالا کا دورہ

    منشیات اسمگلروں کے خلاف آپریشن، ٹرک سے 125 کلوگرام آئس منشیات برآمد

    غیر قانونی پارکنگ کے باعث ٹریفک کا نظام شدید متاثر

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.