Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      کینسر کے مریضوں کیلئے بڑی خوشخبری،موڈرنا اور مرک کی کینسر ویکسین کا ٹرائل کامیاب، شیئرز آسمان پر پہنچ گئے

      ”امریکا کا بجلی کا نظام بھی پاکستان جیسا“: پرانے ٹرانسفارمرز، سکیورٹی خامیوں اور اے آئی کے دباؤ نے سپر پاور کی بنیادیں ہلا دیں!

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    سرکاری اسکولوں میں 12 ربیع الاول مذہبی جوش و جذبے  کے ساتھ منانے کی ہدایت

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    منچن آباد (بیوروچیف رپورٹ )

    پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں میں 12 ربیع الاول مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کی ہدایت کردی ہے۔اس موقع پر اسکولوں میں تلاوتِ قرآن پاک، نعت خوانی، تقریری و مضمون نویسی کے مقابلوں کے ساتھ ساتھ سیرتِ طیبہ اور حضور اکرم ﷺ کی حیات و تعلیمات کو اجاگر کرنے کے لیے کوئز بھی منعقد کیے جائیں گے۔ ضلعی افسرانِ تعلیم سرگرمیوں کے انتظامات کی نگرانی کریں گے، جبکہ اسکولوں کو اسی روز کی تعمیلی رپورٹ تصاویر اور ویڈیوز سمیت جمع کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ تمام تیاریاں مقررہ وقت پر مکمل کرنے کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
    پنجاب میں 12 ربیع الاول بدھ، 26 اگست کو منایا جائے گا، جس کے تحت صوبے بھر کے اسکولوں میں مختلف سیرت النبی ﷺ کی سرگرمیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔

    Related Posts

    کمانڈنٹ دیر سکاوٹس کا پولیس ہیڈ کوارٹر دیر بالا کا دورہ

    ڈی ایچ کیو اسپتال میں یونیسف کے تعاون سے ایم سی ایچ ونگ اپ گریڈ

    لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

    مقبول خبریں

    کمانڈنٹ دیر سکاوٹس کا پولیس ہیڈ کوارٹر دیر بالا کا دورہ

    ڈی ایچ کیو اسپتال میں یونیسف کے تعاون سے ایم سی ایچ ونگ اپ گریڈ

    لاہور سے راولپنڈی جانے والی ٹرین کے انجن میں آگ لگ گئی

    سرکاری اسکولوں میں 12 ربیع الاول مذہبی جوش و جذبے  کے ساتھ منانے کی ہدایت

    خواجہ آصف کے انتخابی حلقہ امام صاحب روڈ پر دو دن سے سرکاری ٹیوب ویل کی موٹر ٹھیک نہ ہوسکی

    بلاگ

    راجہ سہیل: قلم، قانون اور کردار کا روشن استعارہ

    ”پاکستان کی متحرک شخصیت “ میاں حبیب کا کالم

    ربیع الاول: رحمتِ عالم ﷺ کی آمد کا مبارک مہینہ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.