Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

      اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

      کیلیفورنیا کی سڑکوں پر خودکار ٹرکوں کا آزمائشی سفر : ٹیسلا کے حریفوں کو اجازت مل گئی

      تاریخ رقم! فیراری کی پہلی الیکٹرک کار ’لوسی‘ نیلامی میں مہنگی ترین فروخت، تمام پرانے ریکارڈ توڑ دیے

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    لاہور: پسند کی شادی میں رکاوٹ بننے پر بیٹی نے باپ کو شوٹرز سے ق ت ل کرا دیا

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور:لاہور کے علاقے شیرا کوٹ میں بزرگ شہری کے قتل میں اس کی بیٹی ملوث نکلی۔
    نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی بیٹی اور اس کے آشنا نے قتل کی منصوبہ بندی کی تھی، بیٹی اپنے آشنا کے ساتھ شادی کرنا چاہتی تھی تاہم مقتول اپنی بیٹی کی شادی کے لئے رضا مند نہیں تھا۔
    انچارج انویسٹی گیشن کا کہنا ہے کہ مقتول کی بیٹی اور اس کے آشنا نے قتل کا منصوبہ بنایا، بزرگ شہری کو قتل کرنے کے 2لاکھ کے عوض 2 شوٹر ہائر کیے تھے،
    ایس پی حسن فاروق گھمن کے مطابق ملزمان نے شہری رحمت علی کو فائرنگ کر کے بےدردی سے قتل کر دیا تھا اور واردات کے بعد ملزمان موقع سے فرار ہو گئے تھے۔انویسٹی گیشن اور آپریشن ونگ تھانہ شیرا نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے دونوں مرکزی ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے جن سے مزید تفتیش کی جارہی ہے۔

    Related Posts

    17 ایرانی ہیکرز پر فرد جرم عائد ، امریکا کا گرفتاری یا معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

    گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

    راجہ حاجی محمد جمیل مرحوم نے  امریکہ   میں تنظیمی فعالیت کے لیے جو   کردار ادا کیا اسے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا معظم شیر کلو

    مقبول خبریں

    17 ایرانی ہیکرز پر فرد جرم عائد ، امریکا کا گرفتاری یا معلومات دینے پر ایک کروڑ ڈالر انعام کا اعلان

    گوگل کا پاکستانی طلبا کیلئے ایک سال کیلئے ”مفت جیمنی پلس“ کی سبسکرپشن کا اعلان، کیسے ملے گی؟

    لاہور: پسند کی شادی میں رکاوٹ بننے پر بیٹی نے باپ کو شوٹرز سے ق ت ل کرا دیا

    ایران پر بیلسٹک میزائل داغنے کا الزام، امارات نے تہران سے تجارتی، مالیاتی ، کاروبای تعلقات معطل کردئیے

    اوپن اے آئی کا نوعمر بچوں کے لیے خصوصی اور محفوظ ترین ’چیٹ جی پی ٹی فار ٹینز‘ ماڈل متعارف،

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.