Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    آٹو رکشہ اور ٹرک میں تصادم، آٹھ مزدورہلاک

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    بھنڈ، مدھیہ پردیش: ریاست مدھیہ پردیش کے بھنڈ ضلع میں ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ قومی شاہراہ 719 پر ٹرک اور لوڈنگ گاڑی کے درمیان خوفناک تصادم میں آٹھ افراد ہلاک ہو گئے۔ یہ حادثہ گوہد چوراہا تھانہ علاقہ کے چھمکا گاؤں کے قریب پیش آیا۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچی اور سبھی کو گوہد ہیلتھ سینٹر بھیج دیا، جہاں سے شدید زخمیوں کو گوالیار ریفر کر دیا گیا۔

    لوڈنگ آٹو میں سوار تھے یوپی کے مزدور
    ابتدائی معلومات کے مطابق یہ حادثہ دیر رات تقریباً 1 بجے کے آس پاس پیش آیا۔ یہاں چنور گاؤں میں دھان کی روپائی (پودے لگانے) کا کام ختم کرنے کے بعد، اتر پردیش (یوپی) کے پچھگواں، لکھیم پور کھیری اور آس پاس کے علاقوں کے مزدور ایک لوڈنگ گاڑی میں سوار ہو کر اپنے گھر واپس لوٹ رہے تھے۔ اسی دوران نیشنل ہائی وے 719 پر چھیمکا گاؤں کے سامنے سے آرہے ایک تیز رفتار ٹرک سے لوڈنگ گاڑی کی سیدھی ٹکر ہو گئی۔

    Related Posts

    عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس

    "ایران نے جنگ بندی سے پورا فائدہ اٹھایا”، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ بڑی جنگ کے لیے تیار، امریکی اخبار کا دعویٰ

    سونے کی قیمت مستحکم ،چاندی کی چمک ماندپڑگئی

    مقبول خبریں

    آٹو رکشہ اور ٹرک میں تصادم، آٹھ مزدورہلاک

    "ایران نے جنگ بندی سے پورا فائدہ اٹھایا”، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ بڑی جنگ کے لیے تیار، امریکی اخبار کا دعویٰ

    سونے کی قیمت مستحکم ،چاندی کی چمک ماندپڑگئی

    سندھ بلوچستان کی بارڈر پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پٹری اڑادی گئی

      چہرے کی شناخت کا حاضری سسٹم ناکام، اسکولوں میں پڑھائی متاثر

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.