Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      لکی موٹر کارپوریشن کا بڑا اقدام: اسپورٹیج اور سورینٹو کے نئے ہائبرڈ ویرینٹس متعارف، سورینٹو کی نئی قیمت کیا ہوگی؟

      معروف زمانہ جرمن کار کمپنی ’اوپل‘ کا چینی کمپنی سے اشتراک ،ڈاؤن سائزنگ اور شناخت چھننے کا خطرہ

      ٹریفک پولیس اہلکاروں کی چھٹی ؟ چین میں بارش میں ڈیوٹی دیتے روبوٹک اہلکار توجہ کا مرکز

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    عید میلاد النبی ﷺ کے انتظامات، ڈپٹی کمشنر اور ڈی پی او کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    چنیوٹ (فرحان بلال سے)

     

    عید میلاد النبی ﷺ کے سلسلہ میں ضلعی امن و امان اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان اور ڈی پی او ڈاکٹر نوید عاطف کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء کرام، ضلعی امن کمیٹی کے اراکین، تاجران اور سیکیورٹی اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر مذہبی ہم آہنگی، امن و امان کے قیام، جلوسوں اور دیگر تقریبات کے انتظامات سمیت مختلف امور کا جائزہ لیا گیا اور تجاویز پیش کی گئیں۔ڈپٹی کمشنر عائشہ رضوان نے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر بہترین انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا، تمام مکاتبِ فکر کے علماء کرام اور شہری انتظامیہ کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ پرامن ماحول برقرار رکھا جا سکے۔ڈی پی او   نے کہا کہ عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں گے۔ جلوسوں اور مذہبی اجتماعات کے روٹس پر سکیورٹی سمیت دیگر ضروری انتظامات کو یقینی بنایا جائے گا۔اس موقع پر علماء کرام اور ضلعی امن کمیٹی کے اراکین نے انتظامیہ اور پولیس کو اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے امن، بھائی چارے اور مذہبی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا، آخر میں ملک پاکستان کی سلامتی ، امان و امان کے لیے خصوصی دعا کی گئی

    Related Posts

    مودی حکومت کا سورج غروب ہو رہا ہے، عوام میں ساکھ کھو چکی: سریندر سنگھ چنی

    آٹو رکشہ اور ٹرک میں تصادم، آٹھ مزدورہلاک

    "ایران نے جنگ بندی سے پورا فائدہ اٹھایا”، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ بڑی جنگ کے لیے تیار، امریکی اخبار کا دعویٰ

    مقبول خبریں

    مودی حکومت کا سورج غروب ہو رہا ہے، عوام میں ساکھ کھو چکی: سریندر سنگھ چنی

    آٹو رکشہ اور ٹرک میں تصادم، آٹھ مزدورہلاک

    "ایران نے جنگ بندی سے پورا فائدہ اٹھایا”، امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ بڑی جنگ کے لیے تیار، امریکی اخبار کا دعویٰ

    سونے کی قیمت مستحکم ،چاندی کی چمک ماندپڑگئی

    سندھ بلوچستان کی بارڈر پر ریلوے ٹریک پر دھماکہ، پٹری اڑادی گئی

    بلاگ

    ملک حاجی عبدالرحمان سگو: خوش اخلاقی، انسان دوستی اور عوامی خدمت کا روشن استعارہ

    سرگودھا ڈویژن: تاریخ، جغرافیہ اور ثقافت کا حسین امتزاج

    میں تو دیر بالا کو جلتا ہوا دیکھ رہا ہوں

    قیامِ امن کے لیے فورسز کے ساتھ تعاون کی ضرورت

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.