میاں چنوں بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال
یومِ آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب اسلامیہ گرلز کالج میں منعقد ہوئی، جس کی میزبانی مسلم لیگ (ن) ڈویژنل وومن ونگ کی صدر غزالہ شاہین وائیں نے کی۔اس موقع پر آزادی کے کاٹا گیا۔انعام جیتنے والے بچوں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔جبکہ اس سے قبل وائیں شہید کے مزار پر پرچم کشائی کی گئی.

