Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ایران نے جنگ کے اکھاڑے ، ہتھیار بدل دئیے،سینٹکام کا پہلی ملٹی نیشنل ڈرون ٹاسک فورس ”فالکن اسٹرائک“ کے قیام کا اعلان

      ایک دہائی بعد انسٹاگرام کا لوگو تبدیل: تبدیل شدہ فونٹ پر میمز کی دھوم

      میٹا نے آسٹریلیا میں 7لاکھ 50 ہزار سے زائد فیس بک اکاؤنٹس ڈیلیٹ کیوں کئے!

      ” چرسی پائلٹ“ کے انکشاف کے بعد ایئر انڈیا کا تمام پائلٹس کے لیے ڈرگ ٹیسٹ لازمی قرار دینے کا فیصلہ

      گوگل کا زبردست دھماکہ: جدید ’ٹینسر جی 6‘ پروسیسر اور شاندار فیچرز کے ساتھ طاقتور ’پکسل 11‘ سیریز متعارف!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈسٹرکٹ وائرلیس کنٹرول میں یومِ آزادی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)

     

    ڈسٹرکٹ وائرلیس کنٹرول خوشاب میں 14 اگست، یومِ آزادی کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ڈسٹرکٹ وائرلیس کنٹرول آفیسر خوشاب راجہ محمد شہزاد اکرام اور دیگر افسران و اہلکاروں نے شرکت کی۔تقریب کے دوران پاکستان کی آزادی کی خوشی میں موم بتیاں روشن کی گئیں اور کیک بھی کاٹا گیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ وائرلیس کنٹرول آفیسر راجہ محمد شہزاد اکرام نے جشنِ آزادی کی مناسبت سے خصوصی اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارے بزرگوں کی عظیم جدوجہد اور لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ ہمیں اپنے وطن کی آزادی، خودمختاری اور سلامتی کی قدر کرتے ہوئے ملکی ترقی و خوشحالی کے لیے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ وطنِ عزیز کی حفاظت اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہدائے وطن بالخصوص شہدائے پولیس پوری قوم کا فخر ہیں۔ ان کی لازوال قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ تقریب کے شرکاء نے شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا بھی کی۔
    تقریب کے اختتام پر ملک کی سلامتی، استحکام، ترقی، خوشحالی اور امن کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ پاکستان کی ترقی، امن اور استحکام کے لیے اپنی ذمہ داریاں پوری ایمانداری اور جذبۂ حب الوطنی کے ساتھ انجام دیتے رہیں گے۔

    Related Posts

     جشن آزادی کی مرکزی تقریب میونسپل کمیٹی کے سبزہ زار میں منعقد

    تاریخی قلعہ  میں یوم آزادی کی پرچم کشائی کی مرکزی تقریب

    اسلامیہ گرلز کالج میں یومِ آزادی کے حوالے سے  پروقار تقریب

    مقبول خبریں

    ”آزادی صرف سرزمین نہیں عوام سے آئینی وعدے کی تکمیل کانام، پاکستان کھپے“ بلاول بھٹو کا پیغام

    لاہور پولیس فائرنگ واقعہ:اہم شخصیت کی بجائے ”پرتگال فیم“ علی ورک کے نئے رشتے دار کی حراست پھر رہائی

    79 واں یومِ آزادی: پنجاب پولیس ہائی الرٹ، آئی جی پنجاب عبدالکریم نے 3 جوانوں کی شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کیا

    شہید سب انسپکٹر عدیل عاشق، ہیڈ کانسٹیبل اسد اور کانسٹیبل حارث سلیم کی نمازِ جنازہ ادا، کورکمانڈر اور آئی جی پنجاب سمیت اعلی حکام کی شرکت

    نادرا کا تاریخی قدم: 14 اگست سے چپ کے بغیر جدید کیو آر کوڈ پر مبنی قومی شناختی کارڈ جاری کرنے کا اعلان

    بلاگ

    غیرت کے نام پررخصتی کرنے کے بہانے گھرلاکربیٹی کا قتل

    یومِ آزادی کیسے منایا جائے؟

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.