Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    میرے بیٹے قاتل نہیں،شفاف تحقیقات کی جائے:دکھی ماں کی پریس کانفرنس

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    میاں چنوں !بینقاب نیوز رپورٹر عاصم کمال 

     

     تھانہ صدر کی حدود میں سکیورٹی گارڈ شوکت علی کے قتل کے مقدمہ میں گرفتار اپنے دو بیٹوں کی بے گناہی کا دعویٰ کرتے ہوئے گلاں بی بی سکنہ 109 پندرہ ایل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے انصاف اور بیٹوں کی رہائی کی اپیل کی ہے۔
    گلاں بی بی نے پریس کانفرنس میں مؤقف اختیار کیا کہ پولیس تھانہ صدر نے شوکت علی سکیورٹی گارڈ قتل کیس میں اس کے بیٹوں اظہر علی اور علی اکبر کو گرفتار کیا ہے، جبکہ دونوں بے گناہ ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس کے دونوں بیٹے مزدوری کرکے اپنے خاندان کا پیٹ پالتے ہیں اور وہ انتہائی غربت کی زندگی گزار رہے ہیں۔ بیٹوں کی گرفتاری سے خاندان شدید پریشانی میں مبتلا ہے۔
    گلاں بی بی نے اعلیٰ پولیس حکام سے مطالبہ کیا کہ معاملے کی شفاف تحقیقات کرائی جائیں اور اگر اس کے بیٹے بے گناہ ہیں تو انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔
    دوسری جانب معاملے پر ڈی ایس پی محمود اکبر اور ایس ایچ او تھانہ صدر عادل کھچی سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ شوکت علی سکیورٹی گارڈ قتل کیس میں مرکزی ملزم مظہر حسین کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ مقدمہ کی مزید تفتیش اور قانونی کارروائی جاری ہے۔
     

    Related Posts

    سرکل واڑی کے مشران کی ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنرسے ملاقات، امن و امان پر تبادلہ خیال

    مشتاق ڈومکی کے قتل کے خلاف احتجاج، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

    ڈپٹی کمشنر کا ای خدمت مرکز کا دورہ

    مقبول خبریں

    میرے بیٹے قاتل نہیں،شفاف تحقیقات کی جائے:دکھی ماں کی پریس کانفرنس

    بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

    ایران سے غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 14 پاکستانی گرفتار

    13 سے 15 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    رضا میر کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنیوالے ڈاکٹر اسامہ شیخ برطرف

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.