Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

      "5 سالوں میں ہر شخص کا اپنا ذاتی اے آئی ایجنٹ ہوگا”،مارک زکر برگ، انسان کیا کرینگے؟ بڑا سوال

      یوٹیوب کا بڑا اعلان: سوشل میڈیا سائٹ پر پیسے کمانے دگنا مشکل، کرئیٹرز پر کڑی شرائط

      ڈیجیٹل انقلاب! پی ٹی اے کا ’ای سم‘ کی نئی اور یکساں پالیسی کا اعلان ، فیس کیا ہوگی ؟

      کاکروچ جنتا پارٹی احتجاج کے د وران مقبول ہونے والے محمد عرفان کا سوشل میڈیا چینل کیوں بند ہوا؟

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      دھونکل کے محلہ موچی پورہ کی گلیاں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

      کشمیر الیکشن میں دھاندلی ہوئی، نئے صوبے بنانے کے لیے عوام کی رائے لی جائے، مخدوم جمیل الزمان

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    مشتاق ڈومکی کے قتل کے خلاف احتجاج، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    مٹیاری رپورٹ عامر علی انڑ

    مشتاق ڈومکی کے قتل کے خلاف ڈومکی برادری کا احتجاج، نامزد ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ ہالا میں ڈومکی برادری کی جانب سے نوجوان مشتاق ڈومکی کے قتل میں نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے اللہ والی چوک سے احتجاجی ریلی نکالی گئی،جو مخدوم ہاؤس سے ہوتی ہوئی ہالا پریس کلب پہنچی، جہاں مظاہرین نے احتجاج کیا۔مظاہرین کی قیادت جاڑو خان ڈومکی، برکت ڈومکی، میاں بخش ڈومکی، اللہ رکھیو ڈومکی، محب علی ڈومکی، رئیس کمال خان ڈومکی اور دیگر نے کی.مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ 15 روز قبل تعلقہ سعیدآباد کی حدود میں گاؤں زیر پیر کے قریب فہیم شاہ کی بچھ پر ممتاز رند، مٹھل رند، ساوڻ رند اور دین محمد رند نے مبینہ طور پر مشتاق ڈومکی کو قتل کیا.انہوں نے کہا کہ واقعے کا مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس نے تاحال کسی بھی نامزد ملزم کو گرفتار نہیں کیا، جس کے باعث مقتول کے ورثاء اور ڈومکی برادری میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔مظاہرین نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی حیدرآباد، ایس ایس پی مٹیاری اور دیگر متعلقہ حکام سے مطالبہ کیا کہ نامزد ملزمان کو فوری گرفتار کرکے مقتول کے ورثاء کو انصاف فراہم کیا جائے۔مظاہرین نے خبردار کیا کہ اگر ملزمان کو جلد گرفتار نہ کیا گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا

    Related Posts

    سرکل واڑی کے مشران کی ڈی پی او اور ڈپٹی کمشنرسے ملاقات، امن و امان پر تبادلہ خیال

    میرے بیٹے قاتل نہیں،شفاف تحقیقات کی جائے:دکھی ماں کی پریس کانفرنس

    ڈپٹی کمشنر کا ای خدمت مرکز کا دورہ

    مقبول خبریں

    میرے بیٹے قاتل نہیں،شفاف تحقیقات کی جائے:دکھی ماں کی پریس کانفرنس

    بالآخر انتظار ختم ہوا،ایپل کی دھماکہ خیز انٹری: پاکستان میں ‘ایپل پے’ اور ایپل میوزک آرہا ہے!

    ایران سے غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 14 پاکستانی گرفتار

    13 سے 15 اگست کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں موسلادھار بارشوں اور اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

    رضا میر کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنیوالے ڈاکٹر اسامہ شیخ برطرف

    بلاگ

    ڈاکٹر ثمینہ گل: اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں اور معتبر نام

    ”بیوروکریٹک مارشل لاء “ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکہ معاہدہ کسی کے خلاف نہیں ، اسحاق ڈار

    سرکاری سکولوں کی شاندار کامیابی — ضلع لیہ کے روشن مستقبل کی نوید

    اور:- یہ نمبروں کی دوڑ ، کہیں تعلیم کا زوال تو نہیں

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.